Tag Archives: لاہور

نواز شریف پارٹی کے ہر کارکن کے دل میں بستے ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف پارٹی کے ہر کارکن کے دل میں بستے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ میں پارٹی کے ہر کارکن کو سلام …

Read More »

مسلم لیگ ن کے پارٹی انتخابات، شہباز شریف صدر منتخب

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی انتخابات کا انعقاد ہوگیا، شہباز شریف ن لیگ کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میاں محمد شہباز شریف کے مقابلے پر کوئی امیدوار سامنے نہیں آیا وہ بلا مقابلہ ن لیگ کے صدر منتخب ہوئے ہیں، وفاقی وزیر پلاننگ احسن …

Read More »

پنجاب حکومت کا 9 مئی واقعات میں ملوث ملزمان کا جیل کے اندر ہی ٹرائل کا فیصلہ

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کا جیل کے اندر ہی ٹرائل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان کےخلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات کی سماعت روزانہ ہوگی۔ لاہور میں نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس …

Read More »

سابق وزیر سمیت دو اہم شخصیات کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) سابق صوبائی وزیر انصر مجید نیازی اور سابق رکن پنجاب اسمبلی عامر عنایت شہانی نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر انصر مجید نیازی نے اپنے ویڈیو میں پیغام میں پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیا، اس موقع پر …

Read More »

پارٹی ٹکٹ بہترین کارکردگی پر ہی ملے گا۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز کا کہنا ہے کہ پارٹی ٹکٹ بہترین کارکردگی پر ہی ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز سے صدر خواتین ونگ لاہور سعدیہ تیمور نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں سعدیہ تیمور نے ٹریننگ سیشن، پارٹی کی …

Read More »

جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداران کا اعلان کردیا

جہانگیر ترین

لاہور (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین نے پارٹی عہدیداران کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین نے ٹوئٹر پر پارٹی عہدیداران کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عبدالعلیم خان کو استحکام پاکستان پارٹی کا صدر مقرر کیا گیا ہے۔ عامر کیانی …

Read More »

صارفین کو سستی بجلی کی فراہمی کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ صارفین کو سستی بجلی کی فراہمی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں ٹیوب ویلز کیلئے 58 ارب روپے کی ریلیف دی …

Read More »

الیکشن کیلئے پارٹی کا بیانیہ نوجوانوں کو مدنظر رکھ کر بنایا جائے۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ الیکشن کے لیے پارٹی کا بیانیہ نوجوانوں کو مدنظر رکھ کر بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے انتخابی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اس سلسلے میں قائد ن لیگ نواز شریف نے انتخابی منشور کیلئے منشور …

Read More »

9 اور 10 مئی واقعات میں ملوث کرداروں کو سزا ملنی چاہئے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ 9 اور 10 مئی واقعات میں ملوث کرداروں کو سزا ملنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اس سے سروکار ہے کہ وقت مقررہ پر …

Read More »

آل پاکستان یوتھ تنظیموں کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ، شرپسندانہ واقعات کی بھرپور مذمت

لاہور (پاک صحافت) آل پاکستان یوتھ تنظیموں نے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا، وفد کے شرکاء نے 9 مئی کے شرپسندانہ واقعات کی بھرپور مذمت کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شرکاء نے کہا کہ پاکستان ہماری ریڈ لائن ہے اور افواجِ پاکستان ہماری سلامتی و بقاء کی …

Read More »