Tag Archives: عمران خان

پتہ نہیں نوازشریف کو کون سپورٹ کر رہا ہے۔ قائم علی شاہ

قائم علی شاہ

خیرپور (پاک صحافت) سابق وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ پتہ نہیں نواز شریف کو کون سپورٹ کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی سندھ و سینئر سیاستدان قائم علی شاھ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے خلاف ہر الیکشن میں اتحاد بنتے ہیں، یہ کوئی …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کے الیکشن لڑنے کے امکانات نہیں، منظور وسان

منظور وسان

خیرپور (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا انتخابی نشان بحال ہوا ہے، بانی پی ٹی آئی کے الیکشن لڑنے کے امکانات نہیں۔ انہوں نے یہ بات خیرپور میرس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی۔ تفصیلات کے مطابق خیرپور میں …

Read More »

پیپلزپارٹی کا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاڑکانہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں، بے روزگاری، …

Read More »

سائفر ایک بہت بڑا مسئلہ ہے جس سے قومی سلامتی پر سوالات اٹھتے ہیں، بلاول

بلاول

(پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ سائفر ایک بہت بڑا مسئلہ ہے جس سے قومی سلامتی پر سوالات اٹھتے ہیں۔ عدالت ان معاملات کو سنجیدگی سے لے اور عدالتی تحقیقات بھی کروائے۔

Read More »

عمران خان کے سسر نے فلسطینیوں پر بم مارنے کیلئے 2 ارب ڈالر دیئے۔ راجہ ریاض

راجہ ریاض

فیصل آباد (پاک صحافت) راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ عمران خان کے سسر نے فلسطینیوں پر بم مارنے کیلئے 2 ارب ڈالر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق قائد حزبِ اختلاف راجہ ریاض نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب …

Read More »

معصوم آدمی نے کاغذ لہرا کر ملکی سلامتی داؤ پر لگائی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ معصوم آدمی نے کاغذ لہرا کر ملکی سلامتی داؤ پر لگائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان لوگوں نے سائفر لہرا کر کہا امریکا نے سازش کی، …

Read More »

سائفر کیس میں عدالتی فیصلے کا احترام ہے، ملک احمد

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ ن لیگ سپریم کورٹ کے سائفر کیس فیصلے کا احترام کرتی ہے۔ ملک محمد احمد خان نے کہا کہ سپریم کورٹ کا سائفر کیس پر شاندار فیصلہ ہے، سائفر کیس پر فیصلہ سنا تو …

Read More »

بانی تحریک انصاف کی حکومت اعظم خان چلا رہے تھے، پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف کی حکومت اعظم خان چلا رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اعظم خان ہی پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان میں آئی جیز اور چیف سیکریٹریز لگاتے تھے۔ جس بیوروکریٹ کو اختیارات دیے آج …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں …

Read More »

نیب نے بانی پی ٹی آئی، بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا

عمران خان

راولپنڈی (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا۔ ذرائع کے مطابق نیب نے توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق احتساب عدالت کے …

Read More »