Tag Archives: عمران خان

سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی مسلم لیگ ن میں شمولیت

دوست محمد مزاری

لاہور (پاک صحافت) سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دوست محمد مزاری نے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے ملاقات کی اور مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا، اس …

Read More »

9 مئی کے واقعے نے عوام کے دِلوں کو زخمی کیا ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ‏9 مئی کے واقعے نے عوام کے دِلوں کو زخمی کیا ہے یہ نہیں ہوسکتا کہ چند ہزار کا جتھہ وہ 22 کروڑ عوام کے جذبات کے ساتھ کھیلے۔ 9 مئی کو ہم نے دیکھا کس …

Read More »

محکمۂ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نےعمران خان کو زمان پارک مکان کا لگژری ٹیکس نوٹس بھجوا دیا

عمران خان

لاہور (پا ک صحافت) محکمۂ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو زمان پارک مکان کا لگژری ٹیکس نوٹس بھجوا دیا۔ محکمۂ ایکسائز پنجاب کے مطابق عمران خان کو 14 لاکھ 40 ہزار ٹیکس ادا کرنے کا نوٹس دیا گیا ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق محکمۂ ایکسائز …

Read More »

عمران خان کا خوف گواہی ہے کہ ان کے سہولتکار بے نقاب ہونے جا رہے ہیں، پرویز رشید

پرویز رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کا خوف اس بات کی گواہی ہے کہ اس کی سازش اور سہولتکار بے نقاب ہونے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی جرم کی تفتیش سے فرار کے …

Read More »

امریکی سازش کا بیانیہ گھڑ کر اب امریکا سے مدد طلب کی جارہی۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ امریکی سازش کا بیانیہ گھڑ کر اب امریکا سے مدد طلب کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نیازی منافقت اور جھوٹ …

Read More »

پی ٹی آئی جس طرح سے بنائی گئی، اسی طرح فارغ ہوگی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی جس طرح سے بنائی گئی، اسی طرح فارغ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان جیل سے اتنا خوفزدہ ہے کہ 4 ماہ …

Read More »

9 مئی کے واقعات بغاوت کے زمرے میں آتے ہیں۔ میاں افتخار حسین

میاں افتخار حسین

مردان (پاک صحافت) میاں افتخار حسین کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات بغاوت کے زمرے میں آتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی جنرل سیکریٹری میاں افتخار حسین نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت جیو اور جینے …

Read More »

‏9 مئی کو پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ دن کے طور پہ یاد رکھا جائے گا، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏9 مئی کو پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ دن کے طور پہ یاد رکھا جائے گا اس دن عمران نیازی کے حکم پر ان کے جتھوں کی طرف سے دہشتگردی کی گئی اور بدقسمتی سے وہ کام …

Read More »

پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کشمیر کی بات کی ہے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے ترجمان اور وزیرِ مملکت فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ آج ایک اہم دن ہے کیونکہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو 3 روزہ دورے پر کشمیر روانہ ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کشمیر کی بات کی ہے، …

Read More »

اب عمران خان سے پوچھا جائے کہ وہ سائفر کہاں ہے؟ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے عمران خان کی امریکی کانگریس رکن کی منتیں کرنے کی آڈیو سامنے آئی ہے، اب عمران خان سے پوچھا جائے کہ وہ سائفر کہاں ہے۔ سعید غنی نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ آدمی اس …

Read More »