Tag Archives: عدالت

جعلی بیلٹ پیپرز چھاپنے اور پروپیگنڈے میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

بیلٹ پیپر

اسلام آباد (پاک صحافت) جعلی بیلٹ پیپرز چھاپنے اور پروپیگنڈے میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے الیکشن کمیشن اور سرکاری افسران کیخلاف انتخابات کے دوران سوشل میڈیا پر مذموم مہم چلانے والوں کیخلاف 5 رکنی اعلی سطح کی جے آئی …

Read More »

امید ہے عدالت ہمیں انصاف دے گی۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمن کا کہنا ہے کہ امید ہے ذوالفقار بھٹو کیس میں عدالت ہمیں انصاف دے گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو عدالتی فیصلے کے تحت پھانسی دینے کے خلاف صدارتی ریفرنس پرسماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز …

Read More »

سائفر و توشہ خانہ کیسز: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر اعتراضات عائد

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر اور توشہ خانہ کیسز میں سزاؤں کے خلاف بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر اعتراضات عائد کر دیے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اپیلوں پر ریکارڈ مکمل نہ ہونے اور کاپیاں مدھم ہونے کے اعتراضات …

Read More »

نگراں وزیراعظم اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کیوں نہیں ہوئے؟

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکٹر کے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔ اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم آفیشل مصروفیت کے باعث پیش نہیں ہوئے۔ صحافی کے مزید سوالات …

Read More »

انجینئر امیرمقام کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست خارج

امیرمقام

اسلام آباد (پاک صحافت) این اے 11 شانگلہ سے انجینئر امیر مقام کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست خارج کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے منتخب ایم این اے کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ سنادیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے این …

Read More »

فوج اپنا کام کرے عدالتیں اپنا کام کریں، چیف جسٹس پاکستان

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں دفاعی زمینوں پر کمرشل سرگرمیوں کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ سب کو اپنے مینڈیٹ میں رہنا چاہیے، فوج اپنا کام کرے عدالتیں اپنا کام کریں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے …

Read More »

مریم نواز، خواجہ آصف سمیت الیکشن جیتنے والے 18 امیدواروں کیخلاف درخواستیں خارج

لاہور ہائیکورٹ

لاہور (پاک صحافت) ہائیکورٹ نے علیم خان، مریم نواز، عطا تارڑ، عون چوہدری اور خواجہ آصف سمیت عام انتخابات میں فاتح قرار دیے گئے 18 امیدواروں کے خلاف درخواستیں خارج کردیں۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کے نتائج کے خلاف درخواستوں پر ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے محفوظ فیصلے …

Read More »

ریٹائرڈ ججز کیخلاف کارروائی، وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل قابل سماعت قرار

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل قابل سماعت قرار دے دی۔ خیال رہے کہ ریٹائرڈ ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ تفصیلات …

Read More »

ہنگری کی صدر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ کیوں دیا؟

ہنگری کی صدر

پاک صحافت ہنگری کے صدر کیٹلن نوواک کو ایک مجرم کو معاف کرنے پر مجبور کیا گیا ہے۔ ملزم پر ایک پناہ گاہ میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام تھا۔ اس کیس میں انہیں عدالت نے سزا بھی سنائی تھی لیکن نوواک نے اپنی سزا معاف کر دی۔ …

Read More »

عدالت نے قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے مجرم کی سویڈن سے ملک بدری کی منظوری دے دی

جلا وطنی

پاک صحافت سویڈن کی ایک عدالت نے مسلمانوں کی مقدس ترین کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی کے الزام میں ایک عراقی شہری کو ملک بدر کرنے کے انتظامیہ کے فیصلے کو منظور کر لیا ہے۔ عراقی نژاد سلوان مومیکا، جو سویڈن میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کی کوشش کر …

Read More »