Tag Archives: عدالت

بشری بی بی کیلئے سہولت کاری میسر ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) ن لیگی رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ بشری بی بی کیلئے سہولت کاری میسر ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم پر ریاستی جبر ہوگا …

Read More »

فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا

فواد حسین

لاہور (پاک صحافت) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ خیال رہے کہ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خرد برد کیس کی سماعت ہوئی۔ فواد چوہدری کے خلاف کیس کی سماعت …

Read More »

بانی پی ٹی آئی نے قوم کیساتھ بددیانتی نہ کی ہوتی تو آج جیل میں نہ ہوتے۔ شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی نے قوم کیساتھ بددیانتی نہ کی ہوتی تو آج جیل میں نہ ہوتے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ …

Read More »

عدالت نے جمہوریت کی سمت درست کی۔ اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ عدالت نے جمہوریت کی سمت درست کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے منحرف بانی رہنما اکبرایس بابر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی مرتبہ انٹرا پارٹی الیکشن کی اہمیت سامنے آئی ہے۔ تفصیلی …

Read More »

جنوبی افریقہ: ہم نے ہیگ میں غزہ میں اسرائیل کی نسل کشی کے بارے میں مضبوط دلائل پیش کیے ہیں

بین الاقوامی عدالت

پاک صحافت جنوبی افریقہ کے دفاعی وکلاء کی ٹیم کے قریبی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ میں فلسطینی عوام کی نسل کشی کے حوالے سے دی ہیگ میں بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) میں جمع کرائی گئی شکایت کی فائل ٹھوس وجوہات …

Read More »

سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر اکبر علی نقوی مستعفی

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس مظاہر اکبر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنا استعفیٰ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل …

Read More »

عدلیہ کا فیصلوں اور ریکارڈ کو ٹھیک کرنا اچھا اقدام ہے، قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عدلیہ کا فیصلوں اور ریکارڈ کو ٹھیک کرنا اچھا اقدام ہے۔ پارلیمان نے قانون پاس کیا جس کے مطابق نااہلی 5 سال سے زیادہ نہیں، آگے بڑھنے کا یہی ایک راستہ ہے کہ بیٹھ کر بات …

Read More »

آج کا فیصلہ اختیارات کے ناجائز استعمال کے خلاف آیا، نواز شریف سرخرو ہوئے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تاحیات نا اہلی کا فیصلہ آئین کے خلاف تھا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کسی لاڈلے کو صادق اور امین کے سرٹیفکیٹ بانٹے اور کسی کو سزا دی گئی۔ آج کا فیصلہ اختیارات …

Read More »

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی ختم ہوگئی

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا فیصلہ واپس لیا جاتا ہے، 2018 کا سمیع اللّٰہ بلوچ کیس کا فیصلہ واپس …

Read More »

اب عدالتوں کو گالیاں دیتے ہیں میاں نواز شریف صاحب کو تو اپیل کا حق تک نہیں تھا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اب عدالتوں کو گالیاں دیتے ہیں میاں نواز شریف صاحب کو تو اپیل کا حق تک نہیں تھا ایک مانیٹرنگ جج بٹھادیا گیا اور بلیک لاء ڈکشنری کا حوالہ دے کر ڈائریکٹ سپریم کورٹ نے سزا سنا …

Read More »