Tag Archives: عالمی برادری

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، درجنوں بے گناہ افراد کو گرفتار کرنا شروع کردیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی، درجنوں بے گناہ افراد کو گرفتار کرنا شروع کردیا

مقبوضہ کشمیر میں میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبانے کیلئے علاقے میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں کررہی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق حریت فورم نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں پوری مقبوضہ …

Read More »

فلسطین نیشنل کونسل نے اسرائیلی کنیسٹ کو دنیا کی نسل پرست پارلیمنٹ قرار دینے کا مطالبہ کردیا

فلسطین نیشنل کونسل نے اسرائیلی کنیسٹ کو دنیا کی نسل پرست پارلیمنٹ قرار دینے کا مطالبہ کردیا

فلسطین نیشنل کونسل نے اسرائیلی کنیسٹ کو دنیا کی نسل پرست پارلیمنٹ قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے عالمی رہنمائوں اور پالیمانی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی کنیسٹ کے نسل پرستانہ برتائو کو روکنے کے لیے دباو ڈالے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق فلسطینی نیشنل …

Read More »

عرب لیگ نے اسرائیل سے تمام فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کردیا

عرب لیگ نے اسرائیل سے تمام فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کردیا

عرب لیگ نے اسرائیلی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ جیلوں میں ڈالے گئے تمام فلسطینیوں کو رہا کرے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقعے پر عرب لیگ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم اسرائیل سے مطالبہ کرتے …

Read More »

بھارت کا پاکستان کے خلاف ناپاک پروپیگنڈا، دفتر خارجہ نے شدید مذمت کردی

بھارت کا پاکستان کے خلاف ناپاک پروپیگنڈا، دفتر خارجہ نے شدید مذمت کردی

دفترخارجہ نے پاکستان اور بین الاقوامی اداروں کو بدنام کرنے کی بھارت کی وسیع پیمانے پر ناپاک پروپیگنڈا مہم کو منظم حربہ قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کردی۔ ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ بھارت کے پاکستان کے خلاف جارحانہ عزائم کی پرزور مذمت …

Read More »

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی کے خلاف نوٹس لے: حریت کانفرنس

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی کے خلاف نوٹس لے: حریت کانفرنس

مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے عالمی برادری پر زوردیا ہے کہ وہ جموں و کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کا نوٹس لے اور کشمیری عوام کو ان کا بنیادی حق، حق خود ارادیت دلانے میں اپنا کردار کرے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق …

Read More »

عالمی برادری کودھوکہ دینے والا پاک وطن کا کھلا دشمن

عالمی برادری کودھوکہ دینے والا پاک وطن کا کھلا دشمن

دنیا کو معلوم ہے کہ بھارت، پاکستان کا کھلا دشمن ہے، پاکستان کی طرف سے متعدد بار اچھے پڑوسیوں کی طرح امن و سلامتی سے رہنے اور خیرسگالی کے اظہار اور پیغامات کا اظہار کیا گیا، لیکن بدقسمتی سے بھارت نے ایسی کوششوں پر کبھی مثبت اظہار نہیں کیا بلکہ …

Read More »