Tag Archives: عالمی برادری

وائٹ ہاؤس، طالبان حکومت کو تسلیم کرنے میں جلدی نہیں ہوگی

جین ساکی

واشنگٹن {پاک صحافت} وائٹ ہاؤس نے کہا کہ امریکہ کو افغانستان میں نئی ​​عبوری حکومت کو تسلیم کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے۔ امریکہ افغانستان سے امریکی شہریوں کو نکالنے کے لیے طالبان سے مذاکرات کر رہا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے پریس سکریٹری جین ساکی نے ایک پریس کانفرنس میں …

Read More »

احمد مسعود نے پھر طالبان کو للکارا ، پنجشیر ابھی بہت دور ہے ، آخری قطرہ تک لڑیں گے

احمد مسعود

پنجشیر {پاک صحافت} نیشنل ریجسٹینس فورس کے رہنما احمد مسعود نے پنجشیر پر قبضے کے طالبان کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔ مسعود نے طالبان کے خلاف جنگ جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہم ناقابل تسخیر ہیں اور ہمارے جنگجو آخری قطرہ تک طالبان کے خلاف …

Read More »

افغانستان ایک سنگین انسانی بحران کے دہانے پر ہے: گوٹیرس

انٹونیو گوٹریس

پاک صحافت اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ افغانستان کو ایک انتہائی سنگین انسانی بحران کا سامنا ہے۔ انٹونیو گوٹریس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران کے ساتھ ساتھ اس کی معیشت اور انفراسٹرکچر تباہی کے دہانے پر پہنچ گئے …

Read More »

کابل میں امن و امان کی مخدوش صورتحال، بلاول کا اظہار تشویش

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر اظہار تشویش کرتے ہوئے، کابل میں ہونے والے دہشتگردانہ کاروائی کی شدید مذمت کی، بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ  عالمی برادری کو افغان صورتحال کاپرامن …

Read More »

افغانستان کی حالیہ صورتحال سے متعلق مریم نواز کا اہم بیان

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے افغانستان کی حالیہ صورتحال سے متعلق بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ کابل میں طالبان، متعلقہ فریقین کے مذاکرات کا خیر مقدم کرتی ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ امید ہے افغانستان میں …

Read More »

چین ، دوسروں کے ساتھ اچھا سلوک کرنے کا طریقہ ہم امریکہ کو سکھائیں گے

چینی وزیر خارجہ

بیجنگ {پاک صحافت} چین کا کہنا ہے کہ ہم امریکہ کو دوسروں کے ساتھ برتاؤ کرنے کا طریقہ سکھائیں گے۔ چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ امریکہ نے ابھی تک دوسروں کے ساتھ یکساں سلوک کرنا نہیں سیکھا ہے ، لیکن ہم اور عالمی برادری اسے سکھائے …

Read More »

ایران نے یورپ کو آئینہ دکھایا ،انسانی حقوق کا دم بھرنے والے دوسروں کے حقوق کا خیال رکھنا بھی سیکھیں

زھرا الھیان

تھران {پاک صحافت} ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی میں انسانی حقوق کمیشن کی سربراہ ، زہرہ الہیٰان نے ، یورپی پارلیمنٹ میں انسانی حقوق کمیٹی کی سربراہی کو خط لکھا ہے کہ وہ پولنگ اسٹیشنوں پر بیرون ملک مقیم ایرانیوں کے لنچنگ پر اعتراض کرتے ہیں۔ خط میں کہا گیا …

Read More »

محمد بن سلمان کی خفیہ جیلوں کے متعلق انسانی حقوق کی تنظیموں کی تشویش

سعودی خفیہ جیل

پاک صحافت بین الاقوامی قانون کی تنظیم “الان ڈیموکریسی” نے سعودی عرب میں قیدیوں کی قسمت پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بین الاقوامی تنظیم “الان ڈیموکریسی”  نے سعودی عرب میں قیدیوں کی قسمت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا۔ اس تنظیم نے سعودی …

Read More »

اسرائیلی دہشتگردی روکنا وقت کی اہم ضرورت!

اسرائیلی دہشتگردی غزہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قابض اسرائیل کی نہتے اور معصوم فلسطینیوں پر جارحیت رکوانے کے لئے جب تک عالمی برادری اور امت مسلمہ متحد ہوکر عالمی اقدامات نہیں کرتے تب تک یہ دہشت گردی پھیلاتی رہے گی۔ حالیہ جنگ میں اسرائیل نے وحشیانہ جارحیت کی انتہائی کردی لیکن امت مسلمہ …

Read More »

پوری دنیا سمجھ لے کہ اسرائیل دہشت گرد حکومت ہے، اردگان

اردگان

استنبول {پاک صحافت} ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ ہم پوری دنیا کے سامنے یہ سچ لائیں گے کہ اسرائیل ایک دہشت گرد حکومت ہے۔ اردگان نے ایک منصوبے کی افتتاحی تقریب میں کہا کہ پوری دنیا کے لئے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ اسرائیل کیا ہے ، …

Read More »