Tag Archives: طالبان

افغانستان سے غیرملکی افواج کے انخلا کا معاملہ، نیٹو سربراہ نے اہم اعلان کردیا

افغانستان سے غیرملکی افواج کے انخلا کا معاملہ، نیٹو سربراہ نے اہم اعلان کردیا

برسلز (پاک صحافت) نیٹو کے سربراہ جینس اسٹولٹن برگ نے افغانستان سے غیرملکی افواج کے انخلا کے بارے میں اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹو ممالک کے وزرائے دفاع کی تعیناتی کے حوالے سے بحث سے قبل اور صحیح وقت آنے تک اتحاد فوج افغانستان سے انخلا نہیں …

Read More »

افغانستان میں حملوں کا سلسلہ جاری، تازہ حملوں میں 5 پولیس اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے

افغانستان میں حملوں کا سلسلہ جاری، تازہ حملوں میں 5 پولیس اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے

کابل (پاک صحافت)  افغانستان میں پولیس چوکیوں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب تازہ ترین حملوں میں جو صوبہ زابل اور اروزگان میں کیئے گئے ہیں 5 پولیس اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں جبکہ طالبان کی جانب سے اب تک حملے سے متعلق کوئی بیان سامنے …

Read More »

جوبائیڈن انتظامیہ اور مسئلہ افغانستان، کیا امریکہ اپنے وعدے پر قائم رہے گا؟

جوبائیڈن انتظامیہ اور مسئلہ افغانستان، کیا امریکہ اپنے وعدے پر قائم رہے گا؟

(پاک صحافت)امریکہ کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے وزرات خارجہ کے پہلے دورے کے موقع پر امریکا از بیک، ڈپلومیسی از بیک کا نعرہ لگایا ہے۔ جوبائیڈن کے اس دعوے پر واشنگٹن پوسٹ کے ایک کالم نگار ڈیوڈ اگنیشس نے یہ گرہ لگائی ہے کہ اس کے ساتھ ہی یہ سوال بھی …

Read More »

افغانستان میں اقوام متحدہ کے قافلے پر حملہ، 5 افغان سیکورٹی اہلکار اور درجنوں طالبان ہلاک ہوگئے

افغانستان میں اقوام متحدہ کے قافلے پر حملہ، 5 افغان سیکورٹی اہلکار اور درجنوں طالبان ہلاک ہوگئے

کابل (پاک صحافت) افغانستان کے مشرقی علاقے میں 2 مختلف واقعات میں 5 افغان سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے، جبکہ حکام نے کہا ہے کہ انہوں 37 طالبان کو ہلاک کردیا ہے۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق افغانستان کے مشرق میں سروبی ڈسٹرکٹ کے پہاڑی علاقے میں مسلح افراد کے حملے …

Read More »

افغانستان میں دہشت گرد تنظیم داعش پھر سے حملے شروع کرسکتی ہے، امریکی انٹیلی جنس نے خبردار کردیا

افغانستان میں دہشت گرد تنظیم داعش پھر سے حملے شروع کرسکتی ہے، امریکی انٹیلی جنس نے خبردار کردیا

کابل (پاک صحافت) افغانستان میں داعش سے منسلک گروپ آئی ایس خراسان کو بظاہر گزشتہ برس، امریکی اور افغان افواج کی طرف سے سخت دباؤ کا سامنا تھا، جس میں طالبان کی جانب سے حملے بھی شامل تھے، تاہم اب امریکی فوج اور انٹیلی جنس کے عہدیداروں کا کہنا ہے …

Read More »

افغانستان میں لگاتار تین بم دھماکے، متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے

افغانستان میں لگاتار تین بم دھماکے، متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے

کابل (پاک صحافت) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بموں کے بے درپے تین دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں، کابل کی پولیس نے بتایا ہے کہ شہر میں ہونے والے بموں کے تین دھماکوں میں دو افراد جاں بحق اور پانچ ز‍خمی ہوگئے ہیں۔ کابل پولیس کے ترجمان …

Read More »

جوبائیڈن اور افغان امن معاہدے کا خاتمہ

جوبائیڈن اور افغان امن معاہدے کا خاتمہ

(پاک صحافت) امریکا کے نئے سیکرٹری اسٹیٹ اینٹونی بلنکن نے اپنی پہلی پریس کانفرنس اور اس کے چند گھنٹوں بعد صدر جوبائیڈن نے اپنے طرز عمل سے یہ ثابت کر دیا ہے کہ امریکا اور طالبان معاہدہ جو فروری 2020ء کو ٹرمپ نے کیا تھا اس کی اب کوئی حیثیت …

Read More »

طالبان نے معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر امریکہ کو خطرناک جنگ کی دھمکی دے ڈالی

طالبان نے معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر امریکہ کو خطرناک جنگ کی دھکمی دے ڈالی

کابل (پاک صحافت) طالبان نے اپنے تازہ حملوں میں کم از کم 21 افغان فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے، جبکہ طالبان اور افغان حکومت کے درمیان امریکی ثالثی میں ہونے والے امن مذاکرات میں تعطل جاری ہے، اسی دوران، طالبان نے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکہ گزشتہ سال …

Read More »

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 3 بم دھماکے، 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 3 بم دھماکے، 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

کابل (پاک صحافت) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سلسلہ وار ہونے والے 3 بم دھماکوں کے نتیجے میں3 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بم دھماکے ایسے وقت میں ہوئے کہ جب مغربی ممالک نے حال ہی میں طالبان سے تشدد …

Read More »

طالبان کی جانب سے افغانستان میں جاری حملوں میں اضافہ ہورہا ہے: رپورٹ

طالبان کی جانب سے افغانستان میں جاری حملوں میں اضافہ ہورہا ہے: رپورٹ

کابل (پاک صحافت) امریکی واچ ڈاگ کا کہنا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے حملوں میں اضافہ ہورہا ہے، جس میں حکومتی عہدیداروں، سول سوسائٹی کے رہنماؤں اور صحافیوں کی بڑھتی ہوئی ٹارگٹ کلنگ کا واقعات شامل ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ بات اس وقت سامنے …

Read More »