Tag Archives: طالبان

دو تہائی امریکیوں کی خواہش ، امریکی فوجیں افغانستان سے نکلیں

امریکی فوج

کابل {پاک صحافت} ایک تحقیقی تنظیم “چارلس کوچ” کے سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس ملک کے دوتہائی افراد ستمبر میں امریکی فوجوں کو افغانستان سے بے دخل کرنے میں معاون ہیں۔ جب ایک عام شہری سے پوچھا گیا کہ آیا وہ امریکی فوجوں کو افغانستان سے بے دخل …

Read More »

افغانستان میں طالبان کا ننگا ناچ ، 24 گھنٹوں میں 150 سے زیادہ سکیورٹی اہلکار ہلاک

طالبان

کابل {پاک صحافت} امریکہ کی افغانستان سے واپسی کے اعلان کے بعد طالبان نے اس ملک میں حملے تیز کردیئے ہیں۔ افغانستان نے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران افغانستان میں 141 مقامات پر حملے کیے ہیں جس میں 157 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 226 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ادھر ، افغان …

Read More »

افغانستان کو غیر ملکیوں سے تباہی کے سوا کچھ نہیں ملا

غیر ملکی

کابل {پاک صحافت} افغانستان کے سابق وزیر توانائی نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کی موجودگی سے ملک کو کچھ حاصل نہیں ہوا ہے۔ محمد اسماعیل خان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امریکی فوجیوں کی طویل المدت موجودگی سے بھی اس ملک کو کوئی فائدہ نہیں ہوسکتا ہے۔ ایک …

Read More »

افغان حکومت گرنے کا بیانیہ درست نہیں ہے، اشرف غنی

اشرف غنی

کابل (پاک صحافت) افغان صدر اشرف غنی نے کہا کہ افغان حکومت گرنے کا بیانیہ درست نہیں ہے، افغان افواج خطے کی بہترین افواج میں شامل ہیں۔ افغانستان کے صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کے انخلا کے اعلان سے افغان حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، امریکی فوج …

Read More »

طالبان کی امریکہ کو سخت انتباہ ، اب سے سدھر جاو ورنہ …..

طالبان

قابل {پاک صحافت} طالبان نے امریکہ کو متنبہ کیا ہے کہ معاہدے کی خلاف ورزی کے نتائج آپ کو بھگتنا پڑے گا۔ جمعرات کو طالبان نے ایک بیان جاری کیا۔ طالبان کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ستمبر 2021 تک امریکی فوجیوں کا افغانستان سے انخلا کرنا دوحہ معاہدے …

Read More »

کرزئی: طالبان کا موجودہ حکومت میں شامل ہونا قیام امن کا بہترین طریقہ ہے

حامد کرزئی

کابل {پاک صحافت} سابق افغان صدر حامد کرزئی نے ٹی آر ٹی کو بتایا کہ افغانستان میں امن لانے کا آسان ترین اور بہترین طریقہ یہ ہے کہ طالبان موجودہ حکومت کے ساتھ اقتدار میں حصہ لینے پر راضی ہوں۔ کرزئی نے ترک میڈیا کو بتایا ، “افغانستان میں امن …

Read More »

افغانستان سے فوج کے انخلا پر نیٹو کے ساتھ مل کر کام کریں گے: اینٹنی بلنکن

انخلا

کابل (پاک صحافت) امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے نیٹو ممالک کو یقین دلایا ہے کہ امریکہ نیٹو اتحاد کی تشکیل نو اور افغانستان سے افواج کے ممکنہ انخلا کے معاملے پر رُکن ممالک کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔ برسلز میں واقع نیٹو ہیڈ کوارٹرز کے پہلے …

Read More »

ماسکو کی میزبانی میں منعقد ’امن مذاکرات‘ میں طالبان نے کیا شرکت کا فیصلہ

طالبان

دوحہ {پاک صحافت} ابوظہبی کے پائتخت دوحہ میں طالبان نے تصدیق کی ہے کہ سینئر ارکان پر مشتمل ایک وفد افغانستان میں جنگ کے خاتمے سے متعلق مستقبل کے لائحہ پر افغان حکومت سے ماسکو میں ملاقات کرے گا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق ماسکو کے زیر اہتمام اجلاس میں دونوں …

Read More »

استنبول اور ماسکو میں متوقع امن اجلاسوں میں حکومت شرکت کرے گی: حمد اللہ

حمد اللہ محب

کابل {پاک صحافت} افغانستان کے صدر اشرف غنی کے مشیر برائے قومی سلامتی حمداللہ محب نے کہا ہے کہ افغان حکومت استنبول اور ماسکو میں متوقع امن اجلاسوں میں شرکت کرے گی۔ محب نے کابل میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ حکومت استنبول اور ماسکو میں …

Read More »

افغانستان میں فوجی چیک پوسٹ پر حملہ، 7 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

افغانستان میں فوجی چیک پوسٹ پر حملہ، 7 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

کابل (پاک صحافت) افغانستان کے صوبے بلخ میں فوجی پوسٹ پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 7 اہلکار ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق بلخ کے ضلع چمتل میں فوجی چیک پوسٹ کو طالبان جنگجوئوں نے نشانہ بنایا، حملہ اتنا …

Read More »