Tag Archives: صارفین

جی میل اب واٹس ایپ کی طرح بننے کیلئے تیار

گوگل کی مقبول ترین سروس جی میل اب کسی حد تک واٹس ایپ کی طرح محسوس ہونے لگے گی۔ جی ہاں گوگل کی جانب سے جی میل کی اینڈرائیڈ ایپ میں ایک نیا چیٹ اسٹائل ریسپانس انٹرفیس متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اس فیچر سے جی میل کی ای میلز …

Read More »

واٹس ایپ ویب ورژن کے لیے بہترین سکیورٹی فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں صارفین کی پرائیویسی اور سکیورٹی کو ترجیح دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ یہی وجہ ہے کہ موبائل ایپ کے بعد میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ کی جانب سے چیٹ لاک فیچر واٹس ایپ کے ویب صارفین کے لیے بھی متعارف کرایا جا رہا ہے۔ واضح …

Read More »

تھریڈز کو ہر ماہ استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 13 کروڑ سے متجاوز

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے تھریڈز کو ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کے مقابلے پر جولائی 2023 میں متعارف کرایا گیا تھا۔ آغاز میں تو اس نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں لوگوں کے کافی دلچسپی دکھائی مگر پھر وہ اس سے دور ہٹنے لگے۔ مگر میٹا کی جانب …

Read More »

واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ صارفین کو دستیاب بڑی سہولت ختم کر دی گئی

واٹس ایپ

(پاک صحافت) اگر آپ اینڈرائیڈ اسمارٹ فون پر واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں اور میسجنگ اکاؤنٹ پر بہت زیادہ تصاویر اور ویڈیوز آتی ہیں تو بہتر ہے کہ اب انہیں بیک اپ ڈیٹا میں محفوظ نہ ہونے دیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اب واٹس ایپ کا بیک اپ …

Read More »

ٹک ٹاک اب یوٹیوب بننے کے لیے تیار

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ٹک ٹاک کی مقبولیت نے دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں کو بھی خود کو بدلنے پر مجبور کردیا اور ان کی جانب سے مختصر ویڈیوز کو زیادہ ترجیح دی جارہی ہے۔ انسٹاگرام، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا نیٹ ورکس کو اپنے جیسا بننے پر مجبور کرنے کے بعد ٹک …

Read More »

انسٹا گرام میں ایک نئے فیچر فلپ سائیڈ کی آزمائش

انسٹاگرام

(پاک صحافت) انسٹا گرام میں ایک ایسے نئے فیچر کی آزمائش شروع کی گئی ہے جو پہلے ہی اس فوٹو شیئرنگ ایپ میں ذرا مختلف شکل میں دستیاب ہے۔ فلپ سائیڈ نامی نئے فیچر سے صارفین اپنی سیکنڈری فوٹو فیڈ تیار کر سکیں گے جس تک رسائی قریبی دوستوں کو …

Read More »

ٹیلی گرام میں ویڈیو اور آڈیو میسجز کیلئے ویو ونس فیچر متعارف

ٹیلی گرام

(پاک صحافت) معروف میسجنگ ایپ ٹیلی گرام میں واٹس ایپ کے ایک مقبول فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ٹیلی گرام صارفین اب ایسے ویڈیوز اور آڈیو میسجز بھیج سکیں گے جو ایک بار دیکھے یا سنے جانے کے بعد ڈیلیٹ ہو جائیں گے۔ خیال رہے کہ ٹیلی گرام میں …

Read More »

واٹس ایپ میں بالکل منفرد فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں ایک بالکل منفرد فیچر کو متعارف کرانے پر کام کیا جا رہا ہے۔ اگر آپ اینڈرائیڈ فونز میں نیئر بائی شیئر نامی فیچر استعمال کر چکے ہیں تو واٹس ایپ کا نیا فیچر ضرور پسند آئے گا۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے …

Read More »

فیس بک اور انسٹاگرام کے الگورتھمز بچوں کے استحصال میں سہولت فراہم کرتے ہیں، رپورٹ

میٹا

(پاک صحافت) فیس بک اور انسٹاگرام کے الگورتھمز بچوں کے جنسی استحصال میں سہولیات فراہم کرتے ہیں۔ خیال رہے کہ یہ دعویٰ وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔ رپورٹ میں میٹا کے اندرونی حلقوں میں پیش کی گئی دستاویزات کا حوالہ دیا گیا ہے جو امریکی …

Read More »

یوٹیوب پر اب گیمز کھیلنا بھی ممکن

یوٹیوب

(پاک صحافت) اگر آپ یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھنے کی بجائے گیمز کھیلنا چاہتے ہیں تو ایسا ممکن ہے۔ جی ہاں واقعی کم از کم یوٹیوب پریمیئم کے صارفین مختلف آن لائن گیمز اس ویڈیو شیئرنگ سروس پر کھیل سکتے ہیں۔ پلے ایبلز نامی یہ تجرباتی فیچر سب سے پہلے ستمبر …

Read More »