Tag Archives: شہباز شریف

شہباز شریف نے پارلیمنٹ میں شورشرابے کا ذمہ دار وزیر اعظم عمران خان کو قرار دے دیا

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک  صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرشہباز شریف نے پارلیمنٹ میں شور شرابے کا ذمہ داروزیر اعظم عمران خان کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کل جو کچھ ہواعمران خان کے کہنے پر ہوا، ان کا کہنا ہے کہ کل …

Read More »

حکومت نے اپوزیشن پر نہیں بلکہ پارلیمنٹ پہ حملہ کیا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز حکومتی اراکین نے اپوزیشن پر نہیں بلکہ پارلیمنٹ پر حملہ کیا ہے۔ جو انتہائی افسوس ناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

پی ٹی آئی رکن اسمبلی کو اپنے ساتھیوں نے ہی زخمی کیا، شاہد خاقان عباسی کا انکشاف

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی ملائکہ بخاری کو اس کے اپنے ساتھیوں نے ہی کتاب مار کر زخمی کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس …

Read More »

پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی مشترکہ سیاسی حکمت عملی پر اتفاق

بلاول بھٹو شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن نے مشترکہ سیاسی حکمت عملی پر اتفاق کرتے ہوئے مل کر عمل درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے …

Read More »

نوازشریف کی شہباز شریف کوایف آئی اے میں پیش ہونے کی ہدایت

نواز شریف شہباز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے پارٹی صدر شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس سے متعلق کوایف آئی اے میں پیش ہونے کی ہدایت کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف نے قانونی ماہرین سے مشاورت کرکے تمام دستیاب قانونی آپشنز …

Read More »

شہبازشریف کیجانب سے حکومت کو مال کے بجائے اعمال پر توجہ دینے کا مشورہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف نے پی ٹی آئی حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ صرف مال پر توجہ دینے کے بجائے اپنے اعمال پر توجہ دے۔ عام شہری کا پاکستان میں جینا محال ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز …

Read More »

عمران خان کو کسی قسم کا این آر او نہیں دیں گے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اب شہباز شریف عمران خان کو کسی قسم کا این آر او نہیں دیں گے بلکہ جعلی بجٹ کو بے نقاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر …

Read More »

نوازشریف اور شہبازشریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، مختلف امور پر تبادلہ خیال

نوازشریف شہباز

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں قائدین نے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف …

Read More »

حکومت کو بجٹ پاس کروانے کے خلاف ٹف ٹائم دیں گے، شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر  و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وفاقی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو بجٹ پاس کروانے کے لئے ٹف ٹائم دیں گے۔ جبکہ ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لئے …

Read More »

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف ایک بار پھر وفاقی حکومت پر برس پڑے

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر  و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف ایک بار پھر وفاقی حکومت پر برس پڑے۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز کے عمل کے پیچھے حکومت کی بدنیتی مکمل واضح ہے، اس طرح قواعد کی دھجیاں …

Read More »