Tag Archives: سیاست

عمران خان ایک فتنے کا نام ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان ایک فتنے کا نام ہے، قوم نے اس فتنے کی شناخت اور ادراک نہ کیا تو یہ فتنہ قوم کو خطرے سے دوچار کر دے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان نے …

Read More »

فواد چوہدری نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے عمران خان سے راہیں جدا کرلیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ 9 مئی کے …

Read More »

شیریں مزاری کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

شیریں مزاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری نے پی ٹی آئی کے ساتھ سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا کہ پریس کانفرنس کی کال 2 باتیں …

Read More »

9 مئی کے واقعے نے عوام کے دِلوں کو زخمی کیا ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ‏9 مئی کے واقعے نے عوام کے دِلوں کو زخمی کیا ہے یہ نہیں ہوسکتا کہ چند ہزار کا جتھہ وہ 22 کروڑ عوام کے جذبات کے ساتھ کھیلے۔ 9 مئی کو ہم نے دیکھا کس …

Read More »

عمران پروجیکٹ کو جتنا جلدی ہو دفن کیا جائے، اسلم غوری

اسلم غوری

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ عمران پروجیکٹ ناکام ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب عمران پروجیکٹ کو جتنا جلدی ہو دفن کیا جائے۔ تٖفصیلات کے مطابق جے یو آئی ترجمان اسلم غوری نے جاری بیان …

Read More »

اب عمران خان سے پوچھا جائے کہ وہ سائفر کہاں ہے؟ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے عمران خان کی امریکی کانگریس رکن کی منتیں کرنے کی آڈیو سامنے آئی ہے، اب عمران خان سے پوچھا جائے کہ وہ سائفر کہاں ہے۔ سعید غنی نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ آدمی اس …

Read More »

عمران خان لوگوں کو دہشت گردی کی ترغیب دے رہے ہیں، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان لوگوں کو دہشت گردی کی ترغیب دے رہے ہیں، یہ اقتدار کے لالچ میں پاکستان پر کمپرومائز کرنے کو تیار ہیں، چاہے انہیں کتنی گڈ ٹو سی یو کی سپورٹ ہو …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے امن و امان پر اہم اجلاس آج طلب کر لیا

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک میں امن و امان کی صورتِ حال پر آج اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اہم سیاسی شخصیات اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شریک ہوں گے۔ تٖفصیلات کے مطابق ملک میں امن و امان کی صورتِ …

Read More »

موجودہ حالات میں ایک سیاسی رہنما اور لیڈر افواج کو ٹارگٹ کر رہے ہیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہموجودہ حالات میں ایک سیاسی رہنما اور لیڈر افواج کو ٹارگٹ کر رہے ہیں، افواج کو ٹارگٹ کرنے میں وہ بیرونی افراد کو بھی شامل کر رہے ہیں۔  انہوں نے یہ بھی کہا کہ نئی فوجی عدالتیں نہیں بنائی جا …

Read More »

پاکستان کیخلاف سازش اور فتنے کا نام عمران خان ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازش اور فتنے کا نام عمران خان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے علماء و مشائخ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذہب کو سیاست میں استعمال کرنا جرم ہے، …

Read More »