Tag Archives: سیاست

کسانوں کے نام پر کسی کو سیاست چمکانے نہیں دیں گے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ کسانوں کے نام پر کسی کو سیاست چمکانے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ لوگ اپنی سیاست کی آڑ میں کسانوں کا لبادہ اوڑھے ہوئے ہیں، پنجاب حکومت …

Read More »

ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے غلط فیصلوں کی وجہ سے آج کسان پریشان …

Read More »

عمران خان نے سیاست میں بھائی کو بھائی سے لڑانے کی روایت ڈالی، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سینئر صوبائی وزیر و وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے سیاست میں بھائی کو بھائی سے لڑانے کی روایت ڈالی اور اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کی پالیسی اپنائی عمران خان ملک …

Read More »

ایرانی صدر کے دورے کے بعد پاک ایران مشترکہ اعلامیہ جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے دورے کے بعد پاک ایران مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاک ایران مشترکہ اعلامیہ 28 نکات پر مشتمل ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے وزیراعظم سے وفود کی سطح …

Read More »

ملک کیلئے سب سے بات کرنے کیلئے تیار ہیں۔ طارق فضل

طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک کیلئے سب سے بات کرنے کیلئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا کہ ملک میں نفرت اور افراتفری کی سیاست کی گئی، پی ٹی آئی اداروں کے خلاف بیان بازی کررہی …

Read More »

ایم کیو ایم نے ہمیشہ نفرت کی سیاست کی ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے ہمیشہ نفرت کی سیاست کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت سندھ مرتضی وہاب نے ایم کیو ایم رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نفرت کی سیاست کرنے والے سیاسی تنہائی کا شکار ہیں، …

Read More »

مخالفین کی کوشش ہے ملکی سیاست ایک مرتبہ پھر سڑکوں پر آ جائے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مخالفین کی کوشش ہے ملکی سیاست ایک مرتبہ پھر سڑکوں پر آجائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے عمرہ ادائیگی کے بعد مسلم لیگ ن کے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ریاستی اداروں …

Read More »

ہماری سیاسی اور معاشی صورتحال انتہائی گھمبیر ہے، گورنر خیبرپختونخوا

پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ ہماری سیاسی اور معاشی صورتحال انتہائی گھمبیر ہے۔ میڈیا سے کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے کہا کہ ملک نازک صورتحال سے گزر رہا ہے، کوئی ایک سیاسی جماعت ملک کو ان مشکلات سے نہیں نکال سکتی …

Read More »

سیاسی فاشزم سے عدم استحکام آیا، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاسی فاشزم کی وجہ سے ملک میں عدم استحکام آیا۔ 9 مئی کو جو مناظر دیکھے وہ کبھی تاریخ میں دیکھنے کو نہيں ملے، عسکری تنصیبات پر حملے کیے گئے۔ پنجاب کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب …

Read More »

سیاست عہدوں سے نہیں کی جاتی، سیاست اللہ کی مخلوق کو راضی کرنے کا نام ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیاست عہدوں سے نہیں کی جاتی، سیاست اللہ کی مخلوق کو راضی کرنے کا نام ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت اتحادی جماعتوں سے مل کر معاشی بحالی کی کوشش کر رہی ہے۔ …

Read More »