Tag Archives: سوشل میڈیا

بھارت کا پاکستان کے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈا بے نقاب

بھارتی پروپیگنڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) بھارت کا پاکستان کے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈا بے نقاب ہو گیا۔ سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنے والے تمام اکاؤنٹس بھارتی نکلے۔  خیال رہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ملک میں ہونے والے مظاہروں کو بنیاد بنا کر گمراہ کن پروپیگنڈا …

Read More »

بھارت،’یہ ہمارا کشمیر ہے’ کا نعرہ لگانے والی خاتون پولیس افسر حراست میں

خاتون پولیس

جمو کشمیر {پاک صحافت} بھارتی پولیس نے کشمیر میں ‘یہ ہمارا کشمیر ہے’ کا نعرہ لگانے والی میں اپنی ہی ایک خاتون افسر کو گرفتار کرکے مقبوضہ وادی میں ایک آپریشن میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام عائد کردیا۔ اس حوالے سے پولیس کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ …

Read More »

مایئکرو سافٹ کی زیرملکیت لنکڈ ان کے 50 کروڑ صارفین کا ڈیٹا فروخت کے لئے پیش

لنکڈ ان

نیو یارک (پاک صحافت) مائیکرو سافٹ کی زیر ملکیت لنکڈ ان (Linked in) کے پچاس کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک کرنے کے بعد فروخت کے لئے پیش کر دیا گیا ہے، میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مشہور ہیکرز فورم نے لیکن ہونے والے ڈیٹا کو مبینہ طور پر …

Read More »

کیا اداکارہ میرا واقعی پاگل ہیں؟

میرا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی معروف اداکارہ میرا سے متعلق سوشل میڈیا پر ان کے پاگل ہونے سے متعلق  ایک نئی بحث شروع ہوگئی ہے، اس حوالے سے ان کی والدہ کا ایک ویڈیو بیان بھی بہت وائرل ہو چکا ہے، جس میں ان کا کہنا ہے کہ ان کی …

Read More »

ہمایوں سعید کو بھارت سے شادی کی پیشکش

ہمایوں سعید

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید کو نو عمر بھارتی لڑکی نے محبت کااظہار کرتے ہوئے شادی کی پیشکش کردی، جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ہمایوں سعید کے چاہنے والے نہ صرف پاکستان بلکہ سرحد پار بھی موجود ہیں۔ خیال رہے کہ …

Read More »

ریپ کی شکار لڑکی کو رسیوں سے باندھ کر ملزم کے ساتھ کرائی پریڈ

ریپ

علی راج پور {پاک صحافت} ہندوستان میں خواتین کے خلاف جنسی تشدد کے تازہ افسوسناک واقعے میں ریاست مدھیا پردیش کے ایک گاؤں میں زیادتی کا نشانہ بننے والی 16 سالہ لڑکی کو رسیوں سے باندھ کر مشتبہ حملہ آور کے ساتھ پریڈ کرائی گئی۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق پولیس …

Read More »

اپنا سوشل میڈیا پلیٹ فارم لانچ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ٹرمپ، جیسن ملر

جیسن ملر

 واشنگٹن (پاک صحافت) امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر جیسن ملر کا کہنا ہے ٹوئٹر، فیس بک اور دیگر سوشل پلیٹ فارمز کی جانب سے پابندی کے بعد ٹرمپ اپنا سوشل میڈیا پلیٹ فارم لانچ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے ‘فوکس نیوز’ کو دیے …

Read More »

پی پی چیئرمین نے کارکنوں اور عہدہ داروں کو پی ڈی ایم سے متعلق تلخ بیانات دینے سے روک دیا

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پارٹی عہدہ داران اور کارکنان کو اپوزیشن اتحاد جماعت پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے متعلق تلخ بیانات دینے سے روک دیا۔ انہوں نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عہدہ داران سمیت کارکنان …

Read More »

تھائی لینڈ میں شاہی محل کے قریب ریلی میں درجنوں مظاہرین زخمی

تھائی لینڈ

بینکاک{پاک صحافت} تھائی لینڈ میں شاہی محل کے قریب حکومت مخالف مظاہروں میں 30 سے زیادہ شہری اور پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کو لاٹھی چارج …

Read More »

سوشل میڈیا پر وفاقی وزیر فواد چوہدری اور شبر زیدی آمنے سامنے

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری اور سابق  چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی سوشل میڈیا پر آمنے سامنے آگئے اور  دونوں کے درمیان لفاظی شروع ہوگئی۔  خیال رہے کہ سابق چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی نے سماجی رابطے کی …

Read More »