Tag Archives: سعودی عرب

نوازشریف 21 اکتوبر کو امید پاکستان طیارے میں پاکستان پہنچیں گے

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف 21 اکتوبر کو امید پاکستان طیارے میں پاکستان پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی واپسی کیلئے سپیشل طیارہ بک کروا لیا گیا، جس میں 150 مسافروں کی گنجائش ہے۔ سپیشل طیارہ دبئی سے بک کروایا …

Read More »

مزاحمتی جنگ اور صیہونی حکومت کو روکنے کے لیے عرب ممالک کی تحریک

عرب ممالک

پاک صحات مزاحمت اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ کو روکنے اور غزہ کی پٹی پر وحشیانہ حملوں کے خاتمے کے لیے عرب ممالک کے درمیان مشاورت اور شدید مذاکرات جاری ہیں۔ پاک صحافت نے الجزیرہ قطر کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن …

Read More »

نوازشریف 9 اکتوبر کو لندن سے سعودی عرب روانہ ہو جائیں گے

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) ن لیگ کے قائد نواز شریف 9 اکتوبر کو لندن سے سعودی عرب روانہ ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف سعودی عرب سے 14 اکتوبر کو دبئی روانہ ہوں گے اور 21 اکتوبر کو دبئی سے لاہور …

Read More »

نوازشریف کا وطن واپسی سے قبل 4 اہم ممالک کا دورہ کرنے کا فیصلہ

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے وطن واپسی سے قبل 4 اہم ممالک کا دورہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف اپنی آمد کے ساتھ پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری لانے کے لئے بھی کوشاں ہیں، 4 اہم ممالک …

Read More »

نگراں وزیراعظم غیرملکی دورہ مکمل کرکے وطن پہنچ گئے

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم 12 روزہ غیر ملکی دورہ مکمل کرکے وطن پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 17 ستمبر کو اسلام آباد سے پیرس کے راستے امریکہ پہنچے، جہاں انہوں نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کی۔ نگران وزیراعظم انوار الحق …

Read More »

نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری

(پاک صحافت) پاکستان کے آٹھویں نگراں وزیرِاعظم انوارالحق کاکڑ نے روضۂ رسول صلی اللّٰه عليه وسلم پر حاضری دی ہے۔ انہوں نے نبی کریم صلی اللّٰه عليه وسلم کے حضور درود و سلام پیش کیا اور ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیرِاعظم انوارالحق کاکڑ نے …

Read More »

نوازشریف کا وطن واپسی سے قبل مشرق وسطی کے تین ممالک کے دوروں کا امکان

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نوازشریف کا وطن واپسی سے قبل مشرق وسطی کے 3 ممالک کے دوروں کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف وطن واپسی سے قبل سعودی عرب، یو اے ای اور قطر کا دورہ کرسکتے ہیں، نوازشریف کے مذکورہ ممالک …

Read More »

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے حوالے سے صیہونی حکومت کے سابق وزیر داخلہ کا ردعمل

صیھونی وزیر

پاک صحافت صیہونی حکومت کے ایک سابق وزیر نے کہا ہے کہ اگر نیتن یاہو کے خلاف سیاسی رجحان تعلقات کو معمول پر لانے اور اس حکومت کے ساتھ سعودی سمجھوتہ کا خواہاں ہوتا تو وہ اس کی مخالفت میں قیامت برپا کرتے۔ پاک صحافت کے مطابق، فلسطینی خبر رساں …

Read More »

سعودی عرب اپنا پہلا ایٹمی پاور پلانٹ بنا رہا ہے

سعودی

پاک صحافت سعودی وزیر توانائی نے کہا کہ ملک اپنا پہلا “پرامن” جوہری پاور پلانٹ بنانے کے لیے کام کر رہا ہے۔ پاک صحافت نے “الخلیج آن لائن” نیوز سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ “عبدالعزیز بن سلمان” نے اس بات کا اعلان سوموار کو ویانا میں بین …

Read More »

نوازشریف چوتھی دفعہ وزیراعظم بن کر معیشت کو مضبوط کریں گے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

جدہ (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نواز شریف چوتھی دفعہ وزیراعظم بن کر معیشت کی بہتری کے لئے اپنا کردار ادا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے مرکزی سکریٹری جنرل احسن اقبال نے سعودی عرب میں ایک تقریب سے خطاب …

Read More »