Tag Archives: زخمی

جنوبی ویرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق

دھماکا

وزیرستان (پاک صحافت) جنوبی ویرستان کی تحصیل سرویکئی کے علاقے بروند میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جنوبی وزیرستان شبیر حسین شاہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ دھماکے کے …

Read More »

شمالی وزیرستان میں فورسز سے مقابلے میں 2 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

وزیرستان (پاک صحافت) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہو ئے جبکہ دو جوان بھی شہید ہوئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں …

Read More »

فلسطینی ہلال احمر: صہیونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں 45 فلسطینی زخمی ہوگئے

فلسطین

پاک صحافت فلسطینی ہلال احمر نے  اعلان کیا ہے کہ مغربی کنارے کے شمال میں واقع نابلس میں صیہونی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ میں 45 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ الوطن فلسطین کی ویب سائٹ سے پاک صحافت کے مطابق صہیونی فوج کی حمایت سے آباد کاروں کی فلسطینیوں …

Read More »

سٹیڈیم میں بھگدڑ مچ گئی، 9 افراد ہلاک

اسڈیڈیم

پاک صحافت ایل سلواڈور کے دارالحکومت سان سلواڈور میں اس وقت افراتفری مچ گئی جب اچانک لوگ اسٹیڈیم سے بھاگنے لگے۔ فٹبال سٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے کم از کم نو افراد ہلاک اور بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔ …

Read More »

سراج الحق کی گاڑی کے قریب دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق و زخمی

سراج الحق

ژوب (پاک صحافت) سراج الحق کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے ژوب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور …

Read More »

کیا ڈرامہ سیریل تیرے بن کے ایک سین کی شوٹنگ کے دوران اداکار وہاج علی زخمی ہوگئے تھے؟

اداکار وہاج علی

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں مقبول ڈرامے ‘تیرے بن’ میں  روحیل کا کردار نبھانے والے سبحان اعوان  نے ڈرامے میں میرب کی سالگرہ کے کیک سین  سے متعلق بتایا کہ شوٹنگ کے دوران مرتسم کی انگلی سچ میں زخمی ہوگئی تھی جس سے خون بھی نکلنے لگا تھا۔ …

Read More »

پی ٹی آئی قیادت کیخلاف دہشتگردی، قتل، اقدام قتل سمیت 20 دفعات کے تحت مقدمہ درج

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی قیادت کیخلاف دہشتگردی، قتل، اقدام قتل سمیت 20 دفعات کے تحت لاہور میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میاں محمود الرشید اور میاں اسلم اقبال نے پرتشدد جتھوں کی قیادت کی اور میاں محمود الرشید اور میاں اسلم اقبال کی فائرنگ …

Read More »

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی مظاہرین کے پتھراؤ سے شدید زخمی

لاہور (پاک صحافت) ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی گزشتہ روز تحریک انصاف کے پُرتشدد مظاہروں کے دوران شدید زخمی ہوگئے۔ خیال رہے کہ علی ناصر رضوی کل رات پتھراؤ کے دوران زخمی ہوئے، ان کے چہرے اور ناک کی ہڈی فریکچر ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق علی ناصر …

Read More »

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشوں سے نظام زندگی مفلوج

بلوچستان

کوئٹہ (پاک صحافت) شمال مشرقی اور مغربی بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشوں نے نظام زندگی مفلوج کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کہیں طوفانی آندھی، کہیں طوفانی بارش اور گھنٹوں تک اولے پڑے ہیں، تو کہیں سیلابی ریلے اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات …

Read More »

کچے میں آپریشن کا 22 واں روز، 7 ڈاکو ہلاک، کئی گرفتار

پولیس

رحیم یار خان (پاک صحافت) کچے کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن 22 ویں روز میں داخل ہو گیا اور اب تک 7 ڈاکوؤں کو ہلاک اور متعدد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان میں آپریشن میں کلیئر کروائے گئے کچے کے …

Read More »