Tag Archives: دہشت گرد

موٹرسائیکل پر بارودی مواد لے جانے کے دوران دھماکہ، دو دہشت گرد ہلاک

دھماکہ

پشاور (پاک صحافت) پشاور کے علاقے بورڈ بازار کے قریب موٹرسائیکل میں دھماکے سے 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقہ بورڈ بازار میں دہشت گردی کی کوشش ناکام ہوگئی، مبینہ دہشت گرد خود اپنے گھناؤنے منصوبے کا شکار بن گئے۔ دہشت گرد بارودی …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 4 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ …

Read More »

ریاست نے دہشت گردوں اور سہولت کاروں کیخلاف جنگ کا اعلان کردیا۔ جان اچکزئی

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ریاست نے دہشت گردوں اور سہولت کاروں کیخلاف جنگ کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سابق نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ کور کمانڈر کانفرنس میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ پر زور دیا گیا، راولپنڈی …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دو دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

خیبر (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز میں 2 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر ضلع میں ایک انٹیلیجنس بنیادوں پر آپریشن کیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں دہشت گرد رنگ لیڈر شمروز …

Read More »

عراقی مزاحمت کار کا اسرائیل کی سب سے بڑی بندرگاہ حیفہ پر ڈرون حملہ

حیفا

پاک صحافت عراقی مزاحمتی تنظیموں نے غزہ جنگ میں مصائب کا شکار فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اسرائیل کی سب سے بڑی اور مصروف ترین بندرگاہ پر ڈرون حملہ کیا ہے۔ اتوار کے روز اپنے ٹیلیگرام چینل پر شائع ہونے والے ایک بیان میں، دہشت گردی مخالف عسکریت …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

کرک (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ہے۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی …

Read More »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا جس میں فائرنگ کے تبادلے میں چھ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران بہادری سے لڑتےہوئے ایک جوان بھی زخمی ہوا۔ اس حوالے …

Read More »

لکی مروت میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

پولیس

لکی مروت (پاک صحافت) لکی مروت میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق لکی مروت کے علاقے منجی والا پولیس چوکی پر رات گئے دہشت گردوں نے حملہ کیا تاہم پولیس کی بھرپور جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہو گئے۔ …

Read More »

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے دو مختلف آپریشنز، 9 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

جنوبی وزیرستان (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے دو مختلف آپریشنز میں 9 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوئے جب کہ ایک سپاہی شہید ہوگیا۔ …

Read More »

میانوالی میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

سی ٹی ڈی

میانوالی (پاک صحافت) میانوالی میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق بین الصوبائی سرحدی چوکیوں پر ہائی الرٹ ہے، اس دوران دہشت گردوں کا بڑا حملہ ناکام بنا دیا گیا، جس میں 12 سے 13 دہشت گردوں نے …

Read More »