Tag Archives: خورشید شاہ

انتخابی اصلاحات کے بغیر انتخابات نہیں ہوسکتے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ انتخابی اصلاحات کے بغیر الیکشن کروانے کا کوئی امکان نہیں ہے، اصلاحات کے بعد ہی نئے انتخابات کروائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات …

Read More »

فوج ٹھیک کہہ رہی ہے ہر ادارہ اپنی اپنی ذمہ داریاں سنبھالے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ فوج ٹھیک کہہ رہی ہے اور سیاستدان بھی یہی کہتے تھے کہ ہر ادارہ اپنی اپنی ذمہ داریاں سنبھالے۔ اب اس سے بھی عمران خان سو استفادہ کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر سید …

Read More »

سیاست اس جگہ پر آگئی ہے کہ عوام کا فیصلہ نہیں مانتے ڈنڈے کا فیصلہ مانتے ہیں، خورشید شاہ

سید خورشید شاہ

کراچی (پاک صحافت) وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سیاست میں گالیاں نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ آج سیاست اس جگہ پر آگئی ہے کہ عوام کا فیصلہ نہیں مانتے ڈنڈے کا فیصلہ مانتے ہیں۔ خورشید شاہ نے کہا کہ سیاست بھی ایک عبادت ہے …

Read More »

ہم جمہوری نظام اور جمہوری اقدار کی پاسداری کرنے والے ہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم نے کبھی جمہوری اقدار اور نظام کے خلاف کوئی اقدام نہیں کیا ہے، ہم جمہوری اقدار اور نظام کی پاسداری کرنے والے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

ہمیں قوم کو تمام حقائق بتانا چاہئیں، سید خورشید شاہ

خورشید شاہ

کراچی (پا ک صحافت) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور   وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید  خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں قوم کو تمام حقائق بتانا چاہئیں۔  انہوں نے کہا کہ آج ملک معاشی مسائل میں الجھا ہوا ہے، جو ملک بیرون ممالک فنڈنگ پر منحصر ہو وہ …

Read More »

عمران خان کا سیاسی مستقبل تاریک ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے قوم سے جتنا جھوٹ بولنا تھا اور عوام کو جتنا دھوکہ دینا تھا وہ دے دیا ہے اب عمران خان کا سیاسی مستقبل تاریک ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل …

Read More »

ملک کے اجتماعی مفاد کیلئے ہم سب انتہائی محنت اور لگن سے کام کریں گے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ملک کے اجتماعی اور عوامی مفاد کیلئے ہم سب انتہائی محنت اور لگن سے کام کریں گے تاکہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نجات دلایا جاسکے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے وفاقی وزیر برائے آبی …

Read More »

اتحاد میں ہر فیصلہ مشاورت اور اتفاق رائے سے کرنا پڑتا ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت کے مسائل بھی ہوتے ہیں اور فائدے بھی۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت کا فائدہ یہ ہے وسیع البنیاد حمایت ملتی ہے، اتحاد میں ہر فیصلہ مشاورت اور …

Read More »

آج کے بعد پی ٹی آئی حکومت کا ہر اقدام غیرآئینی اور غیرقانونی ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ آج کے بعد پی ٹی آئی حکومت کا دور ختم ہوچکا ہے اور حکومت کا ہر اقدام غیرآئینی اور غیرقانونی شمار ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے …

Read More »

عمران خان ملک کو خانہ جنگی کی طرف لے جانا چاہتے ہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنی ناکامی سے بوکھلا کر ملک کو خانہ جنگی کی طرف لے جانا چاہتے ہیں لیکن ان کی یہ منفی کوشش بھی ناکام ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »