Tag Archives: خواتین

عظمیٰ بخاری کا وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نےعثمان بزدار کو ناکام وزیر اعلیٰ قرار دیتے ہوئے ان سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کر دیا۔  ن لیگ کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ  وزیر اعلیٰ پنجاب کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ صرف …

Read More »

ایران نے کابل ایئرپورٹ حملے کی شدید مذمت کی

خطیب زادہ

تھران {پاک صحافت} ایران نے جمعرات کے کابل ایئرپورٹ پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے متاثرین اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

بختاور بھٹو کا خواتین کے تحفظ سے متعلق ایک اور مطالبہ

بختاور بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی صاحب زادی بختاور بھٹو  زرداری نے خواتین سے متعلق ایک اور مطالبہ کر دیا، بختاور بھٹو کا کہنا ہے کہ ’مردوں کو اُن کی بہنوں، ماؤں، بیویوں یا بیٹیوں کے بغیر باہر جانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔‘ تفصیلات کے …

Read More »

ن لیگ کا عثمان بزدار اور راجہ بشارت سے فوری طور پر مستعفی ہونےکا مطالبہ

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن  نے صوبے میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر  وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور وزیر قانون راجہ بشارت سے فوری طور پر مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کر دیا۔  ذرائع کے مطابق مسلم لیگ پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا کہ …

Read More »

80 دنوں سے نہتی فلسطینی خاتون اسرائیلی زندان کی کال کوٹھری میں قید

فلسطینی خاتون

بیت المقدس {پاک صحافت} ایک طرف پوری دنیا افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں انسانی حقوق اور خواتین کے حقوق کی پامالیوں کے خدشات کو بڑھا چڑھا کر پیش کررہی ہے اور دوسری طرف غاصب صہیونی ریاست کے ہاتھوں فلسطینی خواتین کے حقوق کو منظم انداز میں پامال کرنے کے کھلم …

Read More »

ہم خواتین نہ محفوظ ہیں اور نہ ہی ہم آزاد ہیں، علیزے شاہ کا مینار پاکستان واقعے پر ردعمل

علیزے شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ علیزے شاہ نے مینار پاکستان واقعے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’مینارِ پاکستان واقعہ اس بات کی مثال اور ثبوت ہے کہ ہمارے ملک میں خواتین محفوظ نہیں۔‘ تفصیلات کے مطابق فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اپنی اسٹور …

Read More »

مینارِ پاکستان واقعہ ہمارے سماج کی پستی کو بیان کرتا ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 14 اگست کو مینار پاکستان میں پیش آئے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مینارِ پاکستان واقعہ ہمارے سماج کی پستی کو بیان کرتا ہے۔ واقعے کے بعد پاکستانی خواتین خود کو غیر محفوظ سمجھ رہی …

Read More »

معصوم افراد کا لہو بہانے والوں کو گرفتار کر کے عبرت کا نشان بنایا جائے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کراچی میں منی ٹرک میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم افراد کا لہو بہانے والوں کو گرفتار کر کے عبرت کا نشان …

Read More »

کینیڈا کے وزیر اعظم کا اعلان ، 20 ہزار افغان باشندوں کو پناہ دے گا

جسٹن ٹوڈو

پاک صحافت کینیڈا نے طالبان کے بڑھتے ہوئے تشدد کی وجہ سے ملک چھوڑنے پر مجبور افغانوں کی مدد کرنے کا اعلان کیا۔ اس بارے میں معلومات دیتے ہوئے کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ایک ٹویٹ میں لکھا ، ’’ افغانستان کے حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں …

Read More »

جشن آزادی کے موقعے پر ہوائی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، درجنوں زخمی

جشن ہوائی فائرنگ

کراچی (پاک صحافت) جشن آزادی کے موقع پر ہوائی فارئنگ کرنے سے انتہائی افسوسناک واقعات بھی پیش آئے، ذرائع کے مطابق یومِ آزادی کے موقع پر شہرِ  قائد کے کئی علاقوں میں رات گئے کی گئی ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ …

Read More »