Tag Archives: خواتین

آر ایس ایس نے ہندو خواتین ، حمل کی مہم کے لئے شروع کیا ، بچوں کو رحم میں ہی ثقافت ، گیتا اور رامائن سکھایا جائے گا

یندو خواتین

پاک صحافت ہندوستان میں ہندوتوا انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی خواتین کی ایسوسی ایٹ آرگنائزیشن سمریدینی نیاس نے حاملہ خواتین کے لئے ایک مہم چلائی ہے۔ سمیڈھینی نیاس کے قومی تنظیم کے سکریٹری ، مادھوری مراٹھی نے کہا کہ اس مہم کے تحت خواتین سے کہا جائے گا …

Read More »

صدر زرداری نے سارے نظام سے لڑ کر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بنایا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ صدر زرداری نے سارے نظام سے لڑ کر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں بلاول بھٹو نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کی نادرا کے ذریعے ڈائنامک رجسٹری کی افتتاحی تقریب سے …

Read More »

وزیر داخلہ کیجانب سے جیل بھرو تحریک میں شامل خواتین اور غریب کارکنوں کو گرفتار نہ کرنے کی ہدایت

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے جیل بھرو تحریک میں شامل خواتین اور غریب کارکنوں کو گرفتار نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی زیرصدارت ملک میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری داخلہ …

Read More »

جیل بھرو تحریک کا آغاز تم کرو انجام تک ہم پہنچائیں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

راولپنڈی (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ جیل بھرو تحریک کا تم آغاز تو کرو اسے انجام تک ہم پہنچائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے راولپنڈی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمرانی ٹولہ پچھلے 7 ماہ سے جدوجہد کررہا …

Read More »

کینیڈین پارلیمنٹ کے رکن نے افغانستان کو دی جانے والی امداد پر پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ کیا

کنینڈا

پاک صحافت کینیڈا کی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے افغانستان میں انسانی امداد بھیجنے پر ملک کی پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ تسنیم خبررساں ادارے کے علاقائی دفتر کے مطابق، کینیڈا کی پارلیمنٹ کی رکن ہیدر میک فیرسن نے اس ملک کی حکومت سے کہا کہ وہ ان …

Read More »

محترمہ بینظیر بھٹو نے طاقتور آمروں کو جمہوری جدوجہد سے شکست دی۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ محترمہ بینظیر بھٹو نے طاقتور آمروں کو جمہوری جدوجہد سے شکست دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے خواتین کے قومی دن کے موقع پر جاری بیان میں کہا ہے کہ آج کے دن پاکستان میں خواتین نے جمہوریت …

Read More »

ہماری  خواتین  ملک کا سرمایہ ہی نہیں سہارا بھی ہیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے خواتین کے قومی دن پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ تمام باہمت، محنتی، بہادر خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں، ملک کی 49 فیصد آبادی عورتوں پر مشتمل ہے۔ شیری رحمان نے کہا کہ  ہماری …

Read More »

مریم نواز کا خیبرپختونخوا اور ہزارہ کا کامیاب دورہ، خواتین کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان

مریم نواز

پشاور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر مریم نواز نے خیبرپختونخوا اور ہزارہ کا کامیاب دورہ کیا ہے جبکہ خواتین نے بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز خیبرپختونخوا اور ہزارہ کی …

Read More »

پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاکر جنت مرزا اور عمر بٹ نے راہیں جدا کرلیں

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاکر جنت مرزا اور عمر بٹ نے راہیں جدا کرلیں۔ خیال رہے کہ کئی عرصے سے جنت مرزا اور عمر بٹ ایک دوسرے کی مختلف ویڈیوز میں دکھائی دے رہے تھے اور ان کی منگنی اور شادی کے حوالے سے بھی کئی …

Read More »

کراچی میں خواتین کے لیے مخصوص پنک بس سروس کا  آج سے آغاز

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں پہلی بار خواتین کے لیے مخصوص پنک بس سروس کا افتتاح آج ہوگا۔ پنک بس سروس میں انٹرنیٹ اور موبائل چارجنگ کی سہولیات بھی موجود ہیں۔ سندھ حکومت کے مطابق خواتین کے لیے مخصوص پنک بسوں میں فیئر کلیکٹرز بھی خواتین ہی ہوں گی۔ تفصیلات …

Read More »