Tag Archives: تعلیم

افغان شہریوں اور طالبان کے درمیان جھڑپیں، جب کہ ملک کو بدترین انسانی بحران کا سامنا ہے

طالبان

کابل {پاک صحافت} شمالی افغانستان میں طالبان اور عام شہریوں کے درمیان جھڑپ میں ایک شہری ہلاک ہو گیا ہے۔ موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق افغانستان کے صوبہ بلخ کے شہر شولگرہ میں طالبان اور شہریوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں ایک شخص ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ …

Read More »

پی ٹی آئی نے تبدیلی کے نام پر نوجوانوں کو دھوکہ دیا۔ سراج الحق

سراج الحق

کراچی (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے اقتدار کے حصول کے لئے تبدیلی کا جھوٹا نعرہ لگاکر پاکستانی نوجوانوں کے ساتھ دھوکہ اور فراڈ کیا ہے۔ اب ان کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے …

Read More »

تعلیم کے لیے فوجی بجٹ استعمال کریں: پوپ کا مطالبہ

پوپ

ویٹیکن {پاک صحافت} عیسائیوں کے سب سے بڑے مذہبی رہنما نے کہا ہے کہ دنیا کے ممالک کو چاہیے کہ وہ فوجی بجٹ تعلیم کے لیے استعمال کریں۔ پوپ فرانسس نے منگل کو عالمی فوجی بجٹ میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ انتہائی افسوس کی …

Read More »

ن لیگ کی جانب سے اسپیشل ریفارمز لانے کے لیے ریسرچ اینڈ پلاننگ یونٹ تشکیل

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے اسپیشل ریفارمز لانے کے لئے ریسرچ ایند پلاننگ یونٹ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نون لیگ ریسرچ اینڈ پلاننگ یونٹ کا پہلا اجلاس حمزہ شہباز کی سربراہی میں آج ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

عوام کے حقوق غصب کرنے والوں کا یوم حساب قریب ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

پشاور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ عوام کے حقوق غصب کرنے اور عوام کو مہنگائی و بے روزگاری کے دلدل میں دھکیلنے والوں کا یوم حساب قریب آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پشاور میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

عمران خان نے ملک، معیشت اور تعلیمی نظام کی شکل بگاڑ دی ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی  کی سینئر رہنما شازیہ مری نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک ،معیشت اور تعلیمی نظام کی شکل بگاڑ دی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

ہماری سیاست میں شدت پسندی کا عنصر بڑھتا جا رہا ہے، رہنما ن لیگ

احسن اقبال

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے ملک کی حالیہ سیاسی صورت حال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ ہماری سیاست میں شدت پسندی کا عنصر بڑھتا جا رہا ہے، ساتھ میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ سیاست میں  شدت پسندی کے …

Read More »

ہمیں جمہوریت، پارلیمنٹ اور آزاد اداروں کی ضرورت ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ملک کی تعمیر و ترقی اور قوم کی فلاح و بہبود کے لئے جمہوریت، پارلیمنٹ اور مضبوط قومی اداروں کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی …

Read More »

مجھے پاکستان کا ہر شہر تعلیم یافتہ بنانا ہے، رابی پیرزادہ

رابی پیززادہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری سابقہ گلوکارہ رابی پیر زادہ کا کہنا ہے کہ مجھے خواتین کو رزق اور بچوں کو علم دینا ہے لہٰذا جو لوگ ہمارے ساتھ ہیں وہ پاکستان کے ساتھ ہیں۔ رابی پیر زادہ کا کہنا ہے کہ انشاء اللّہ! میرا اگلا قدم کراچی ہے، …

Read More »

چین میں بچوں کے آنلائن گیمز کھیلنے کے اوقات ہفتے میں محض تین گھنٹے تک محدود

ویڈیو گیمز

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی حکومت نے بچوں کے  آنلائن گیمز کھیلنے سے متعلق نئے اوقات جاری کر دیئے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں بچوں کے آن لائن گیمنگ اوقات کو ہفتے میں محض تین گھنٹے  تک محدود کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ چینی ذرائع …

Read More »