رابی پیززادہ

مجھے پاکستان کا ہر شہر تعلیم یافتہ بنانا ہے، رابی پیرزادہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری سابقہ گلوکارہ رابی پیر زادہ کا کہنا ہے کہ مجھے خواتین کو رزق اور بچوں کو علم دینا ہے لہٰذا جو لوگ ہمارے ساتھ ہیں وہ پاکستان کے ساتھ ہیں۔ رابی پیر زادہ کا کہنا ہے کہ انشاء اللّہ! میرا اگلا قدم کراچی ہے، مجھے پاکستان کا ہر شہر تعلیم یافتہ بنانا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر زیادہ متحرک رہنے والی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی تصویر شیئر کی ہے جو اُن کو پیش آنے والے حادثے کے بعد کی ہے۔ سابقہ گلوکارہ نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’مجھے آپ سے صرف دعائیں اور مثبت سوچ چاہیے۔‘

واضح رہے کہ  انہوں نے اپنے اگلے ٹوئٹ میں رابی پیرزادہ نے لکھا کہ ’دو روز قبل کراچی میں مجھے ایک حادثہ پیش آیا تھا لیکن الحمداللّہ! میں اب بالکل ٹھیک ہوں۔‘ انہوں نے یہ بھی لکھا کہ ’مجھے یہ درد محسوس نہیں ہوتا کیونکہ یہ دُنیا بہت ظالم ہے۔‘

یہ بھی پڑھیں

شان شاہد کی بیٹی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کیلئے تیار

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہد کی بیٹی بہشت شاہد فلم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے