Tag Archives: ترجمان

عمران خان ہر دن نیا جھوٹ بولتے ہیں، ساری پی ٹی آئی جھوٹوں کی انجمن ہے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما فیصل کریم کنڈی نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے  کہا ہے کہ عمران خان ہر دن نیا جھوٹ بولتے ہیں، ساری پی ٹی آئی جھوٹوں کی انجمن ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلزپارٹی فیصل …

Read More »

عمران خان نہ کشمیر کا ترجمان بن سکا اور نا ہی پاکستان کا، اگر وہ کسی کا ترجمان بنا ہے تو وہ گوگی کا بنا ہے، حمزہ شہباز

گجرات (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان نہ کشمیر کا ترجمان بن سکا اور نا ہی پاکستان کا، اگر وہ کسی تو ترجمان بنا ہے تو وہ گوگی کا ترجمان بنا ہے۔

Read More »

بلاول ہاؤس جمہوریت کی علامت ہے اور جمہوریت کا تحفظ کرتا رہے گا، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بلاول ہاؤس جمہوریت کی علامت ہے اور جمہوریت کا تحفظ کرتا رہے گا۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کے بیان می ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے …

Read More »

الیکشن کرانے سے متعلق ہمارا کوئی لینا دینا نہیں، ترجمان پاک فوج کا دوٹوک موقف

ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے اور الیکشن کرانے سے متعلق بھی ہمارا کوئی لینا دینا نہیں ہے، یہ سیاسی قائدین کا کام ہے جو وہ خود ہی انجام دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس …

Read More »

گوگا خان اینڈگوگی گینگ کی خواہش ہے کہ فوج نیوٹرل نہ رہے، پی ڈی ایم ترجمان

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ گوگا خان اینڈگوگی گینگ کی خواہش ہے کہ فوج نیوٹرل نہ رہے، انکی خواہش ہے انکی سرپرستی جاری رکھ کر موجودہ حکومت کا خاتمہ کیا جائے۔ حافظ حمداللہ …

Read More »

عمران خان قوم کو تباہی کے دہانے پر لیکر جا رہے ہیں، ذوالفقار علی بدر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان ذوالفقار علی بدر نے کہا ہے کہ عمران خان نے اس ملک کے اندر سیاست اور فارن پالیسی کو تباہ کیا اور اخلاقیات کا بھی جنازہ نکال دیا٬ عمران خان قوم کو تباہی کے دہانے پر لیکر …

Read More »

اقتدار کے حوس میں اندھے عمران نیازی تمام اخلاقیات کو بھول چکے ہیں۔ ترجمان جے یو آئی

اسلم غوری

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلم غوری کا کہنا ہے کہ اقتدار کے حوس میں اندھے عمران خان تمام اخلاقیات کو بھول چکے ہیں جس کی وجہ سے وہ آئے دن اخلاق سے گری حرکتیں اور باتیں کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے ترجمان اسلم غوری نے …

Read More »

حافظ حمداللہ کا شیریں مزاری کی جانب سے اقوام متحدہ کو لکھے گئے خط پر شدید رد عمل

حافظ حمداللہ

پشاور (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے شیری مزاری کی جانب سے اقوام متحدہ کو لکھے گئے خط پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ حافظ حمد اللہ  نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو خط، عالمی اسٹیبلشمنٹ کو پاکستان کی اندرونی …

Read More »

یورپی یونین 2022 کے آخر تک روسی تیل پر پابندیاں عائد کرے گی

روس

لندن {پاک صحافت} یوروپی کمیشن کے صدر نے یوکرین میں جنگ کے جواب میں روس مخالف پابندیوں کے چھٹے پیکیج کے حصے کے طور پر اس سال کے آخر تک روسی تیل پر پابندی عائد کرنے کی یورپی یونین کی نئی تجویز کا اعلان کیا۔ پاک صحافت کے مطابق، ورسولا …

Read More »

امریکہ جھوٹا ہے اور وہ مگرمچھ کے آنسو بہاتا ہے: چین

چین

بیجنگ {پاک صحافت} چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکا پر تنقید کرتے ہوئے اسے جھوٹا قرار دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژو لیجیان نے ایک ٹویٹ میں اپنے ایرانی ہم منصب سعید خطیب زادہ کے اس بیان کا حوالہ دیا جس میں انہوں نے امریکا کو جھوٹا …

Read More »