Tag Archives: تحریک انصاف

نوازشریف کو سزا دینے والے ججز کو کٹہرے میں لائیں گے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو سزا دینے والے ججز کو پارلیمنٹ کے کٹہرے میں بلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کی عدلیہ اور …

Read More »

عمران نیازی کے جھوٹ آہستہ آہستہ قوم کے سامنے آرہے ہیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لندن (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کے جھوٹ آہستہ آہستہ قوم کے سامنے آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان ایک جھوٹا اور مکار آدمی ہے، تحریک انصاف کے …

Read More »

وہ حکومت اب نہیں آئے گی جس نے چار سال معیشت تباہ کی، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ وہ حکومت اب نہیں آئے گی جس نے چار سال معیشت تباہ کی۔ تفصیلات کے مطابق  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے جاری بیان میں کہا کہ …

Read More »

توہین عدالت کے خوف سے اپنے سرپرست ادارے یعنی پارلیمنٹ کی حکم عدولی نہیں کرسکتے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک  صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ توہین عدالت کے خوف سے اپنے سرپرست ادارے یعنی پارلیمنٹ کی حکم عدولی نہیں کرسکتے۔ جمعہ اور ہفتہ گزر لینے دیں، صورتحال ضرور واضح ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی و ی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

تحریک انصاف کے صدر پرویز الہی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

چوہدری پرویز الہی

گوجرانوالہ (پاک صحافت) تحریکِ انصاف کے صدر اور پنجاب کے سابق وزیرِ اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف گوجرانوالہ میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ان کے خلاف مقدمہ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ نے سورس رپورٹ پر اپنی مدعیت میں درج کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف …

Read More »

تحریک انصاف کیساتھ مذاکرات میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کیساتھ مذاکرات میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہونے کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات …

Read More »

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بات چیت کے لیے تحریک انصاف کے رہنماؤں سے 5 نام مانگ لیے

صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بات چیت کے لیے تحریک انصاف کے رہنماؤں سے 5 نام مانگ لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور شہزاد وسیم سے رابطہ کیا …

Read More »

رانا ثناء اللہ نے تحریک انصاف سے مذاکرات نہ کرنے کی وجہ بتادی

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے  تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اسد قیصر نے 26 تاریخ کو حکومت سے مذاکرات کی حامی بھری تو عمران خان نے انہیں فارغ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

ٹکٹوں کیلئے پی ٹی آئی امیدواروں کی ایک دوسرے پرالزامات

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) زمان پارک لاہور میں ٹکٹوں کے لئے امیدواروں کی ایک دوسرے پر الزامات لگاتے ہوئے ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق زمان پارک لاہور میں تحریک انصاف کے امیدواروں کے ایک دوسرے پر الزامات کی ویڈیو سامنے آگئی، پی پی 78 اور پی پی 79 کے …

Read More »

بلاول  بھٹو زرداری اور فضل الرحمان کی ملاقات، عید کے بعد مزید مشاورت پر اتفاق

اسلام آباد (پا ک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) و جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی پی پی اور پی ڈی ایم قیادت میں ملاقات میں مثبت پیشرفت ہوئی …

Read More »