Tag Archives: تحریک انصاف

تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی صائمہ ندیم کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

صائمہ ندیم

کراچی (پاک صحافت) تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی صائمہ ندیم نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما صائمہ ندیم نے ایک ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نو مئی کو جو واقعات ہوئے وہ ناقابل برداشت ہیں اور …

Read More »

فواد چوہدری نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے عمران خان سے راہیں جدا کرلیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ 9 مئی کے …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما نادیہ شیر کیجانب سے پارٹی چھوڑنے کا اعلان

نادیہ شیر

پشاور (پاک صحافت) تحریک انصاف خیبرپختونخوا کی رہنما نادیہ شیر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما نادیہ شیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کو جو کچھ ہوا اس پر افسوس …

Read More »

رکن قومی اسمبلی حسین الہی کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ

حسین الہی

لاہور (پاک صحافت) رکن قومی اسمبلی حسین الہی نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری ہے، کئی اہم رہنما اور ارکان اسمبلی اب تک پی ٹی آئی سے الگ ہوچکے ہیں، چودھری وجاہت حسین کے …

Read More »

جی ایچ کیو پر حملہ، پی ٹی آئی ویمن ونگ کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) ویمن ونگ کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی۔ مبینہ آڈیو میں تحریکِ انصاف کی سابق ایم پی اے فرح کی سبرینا سے گفتگو موجود ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق سامنے آئی مبینہ آڈیو میں فرح سبرینا سے کہہ رہی ہیں کہ …

Read More »

عمران خان جانے اور ان کا کام جانے، مزید ساتھ نہیں چل سکتا، جلیل شرقپوری

لاہور (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی کے سابق رکن جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ عمران خان جانے اور ان کا کام جانے، میرے کل کے فیصلے پر کچھ دوست ناراض اور کچھ خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وضاحت دینا چاہتا ہوں کہ میرا اختلاف …

Read More »

کہاں ہیں وہ ٹکر کے لوگ جو آخری گیند تک لڑنے کا دعوی کرتے تھے؟ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ کہاں ہیں وہ ٹکر کے لوگ جو آخری گیند تک لڑنے کا دعوی کرتے تھے؟۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے پارٹی چھوڑنے پر ردعمل …

Read More »

پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کو ن لیگ میں لینے کا فیصلہ نہیں ہوا۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ابھی فیصلہ نہیں ہوا کہ پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کو ن لیگ میں لیا جائے گا یا نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ابھی مزید لوگ تحریک انصاف کو چھوڑیں گے، پی …

Read More »

شیریں مزاری کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

شیریں مزاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری نے پی ٹی آئی کے ساتھ سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا کہ پریس کانفرنس کی کال 2 باتیں …

Read More »

تحریک انصاف کراچی کے رہنما بلال غفار کا بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی

کراچی (پاک صحافت) تحریک انصاف کراچی کے رہنما بلال غفار نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کراچی کے رہنما بلال غفار نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 12 سال پارٹی سے منسلک رہنے کے بعد لاتعلقی کا اعلان کر …

Read More »