Tag Archives: تجارت

پاکستان اور ایران کا تیسری بارڈر کراسنگ کھولنے کا فیصلہ

پاک ایران

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور ایران نے تفتان و میراجاوہ  اور کلدان و ریمدان کے بعد  مند و پیشن کے مقام پر تیسری بارڈ کراسنگ کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق تیسری بارڈنگ کراسنگ کھولنے سے پاکستان اور ایران کے مابین دو طرفہ تجارت …

Read More »

کورونا پابندیوں کے خلاف اٹلی کے تاجروں کا سڑک بلاک احتجاج

اٹلی

میلان (پاک صحافت) کورونا وائرس کی وجہ سے ایک عرصہ دراز سے کاروبار بند ہے سبھی لوگ تاجروں سے لیکر مزدور طبقہ پریشان ہے ان سبھی وجوہات کے چلتے اٹلی کے شہر تیورین میں تاجروں نے بدھ کے روز پابندیوں کی وجہ سے بندش کے خلاف احتجاج کیا اور سڑک …

Read More »

سراج الحق نے بھارت سے تجارتی بحالی کو کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی قرار دے دیا

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے وفاقی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے بھارت کے ساتھ تجارت کی بحالی کو کشمیروں کے زخموں پر نمک پاشی قرار دے دیا۔ سراج الحق کا کہنا ہے کہ بھارت سے تجارت کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی …

Read More »

پاک بھارت تجارت کی بحالی، احسن اقبال وفاقی حکومت پر برس پڑے

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاک بھارت تجارت کی بحالی پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے وفاقی حکومت کو  تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کیا بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو ضم کرنے کا قدم واپس لے لیا؟ جو حکومت کی جانب …

Read More »

آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومتی فیصلہ مسترد کردیا

انجمن تاجران

لاہور (پاک صحافت) آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم حکومت کو یہ اجازت نہیں دیں گے کہ وہ سیاسی مخالفین کے خلاف ہمارا کاندھا استعمال کرے۔ تاجروں کیلئے جاری کیا گیا نوٹفکیشن کا مقصد سیاسی …

Read More »

ہم جن قوتوں سے جنگ لڑ رہے ہیں اس کی نمائندگی پی ڈی ایم کر رہی ہے، شبلی فراز

شبلی فراز

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ  (پی ڈی ایم ) کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ  پی ڈی ایم نے ہر ادارے کو تباہ کر دیا ہے،  پی ڈی ایم کے ساتھ وہ قوتیں ہیں جنہوں نے اخلاقیات کو تباہ …

Read More »

وزیراعظم نے پاک امریکا تعلقات مزید مستحکم بنانے کی ہدایت کر دی: ترجمان دفتر خارجہ

وزیراعظم نے پاک امریکا تعلقات مزید مستحکم بنانے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد(پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کاکہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان، امریکا تعلقات مزید مستحکم بنانے پر زور دیا ہے انہوں نے کہا کہ  تجارت، سرمایہ کاری سےپاک امریکا تعلقات مزید مستحکم و بہتر ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ وار میڈیا بریفنگ …

Read More »