Tag Archives: بھارت

مسئلہ کشمیر، بھارتی دہشت گردی، شملہ معاہدہ اور اقوام متحدہ کا مجرمانہ کردار

مسئلہ کشمیر، بھارتی دہشت گردی، شملہ معاہدہ اور اقوام متحدہ کا مجرمانہ کردار

(پاک صحافت) جنگ عظیم اول کے بعد دنیا کو تباہی سے بچانے اور عالمی انصاف کی فراہمی کے اہداف کے ساتھ لیگ آف نیشنز کا قیام عمل میں آیا جو کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکا، دوسری عالمی جنگ کے بعد اقوام عالم نے بہتر دنیا کی تشکیل کی غرض سے …

Read More »

بھارتی دہشت گرد ہندوؤں کا تاج محل پر حملہ، میناروں پر ہندو پرچم لہرانے کی ناکام کوشش کی گئی

بھارتی دہشت گرد ہندوؤں کا تاج محل پر حملہ، میناروں پر ہندو پرچم لہرانے کی ناکام کوشش کی گئی

آگرہ (پاک صحافت) بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ میں و اقع تاج محل پر ہندو دہشت گردوں نے حملہ کردیا اور اس کے میناروں پر ہندو پرچم لہرانے کی ناکام کوشش کی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ میں و …

Read More »

متعدد افریقی ممالک بھی مسئلہ کشمیر پر مودی حکومت کے مخالف ہیں: قریشی

متعدد افریقی ممالک بھی مسئلہ کشمیر پر مودی حکومت کے مخالف ہیں

اسلام آباد (پاک صحافت)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مسئلہ کشمیر ایک عالمی مسئلہ بن چکا ہے ہم نے روایتی سفارتکاری کو معاشی سفارتکاری سے ہم آہنگ کردیا ہے۔  بہت سے افریقی ممالک او آئی سی کے رکن ہیں اور عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر مودی پالیسیوں کی …

Read More »

دہشتگرد اپنی بزدلانہ کاروائیوں سے پاکستانیوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتے: اعجاز چودھری

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی وسطی پنجاب کے صدر کا کہنا تھا کہ امن دشمن قوتوں نے ہمیشہ پاکستان میں بدامنی کے ذریعہ اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب ہونے کی کوشش ہے تاہم  امن دشمن قوتوں کے ناپاک عزائم کبھی کامیاب  نہیں ہوں  گے۔بھارت دہشتگردانہ کاروائیوں سے کامیابی حاصل …

Read More »

دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے:جاوید قصوری

مسئلہ کشمیر کا پائدار حل ہی خطے میں امن کی ضمانت ہے: جاویدقصوری

لاہور (پاک صحافت) منصورہ لاہور میں خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی وسطی پنجاب کا کہنا تھا کہ بھارت اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کے لیے مختلف حربے استعمال کرتا رہا ہے۔انڈیا، اسرائیل اور امریکہ کیساتھ مل کر پاکستان کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے، دشمن قوتیں …

Read More »

5 جنوری، اقوام متحدہ اور کشمیری عوام سے کیا گیا وعدہ

5 جنوری، اقوام متحدہ اور کشمیری عوام سے کیا گیا وعدہ

اسلام آباد(پاک صحافت)آج سے68برس پہلے اقوام متحدہ میں بھارت ایک مقدمہ لے کر گیا جس کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے، یہ مقدمہ کشمیر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کے بجائے بھارت کے ریاست پر جبری قبضے کے خلاف دونوں ممالک میں لڑی جانے والی جنگ میں بھارتی افواج کی …

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں نئے متنازع ڈومیسائل قانون کے مطابق ڈومیسائل سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والے بھارتی تاجر کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں نئے متنازع ڈومیسائل قانون کے مطابق ڈومیسائل سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والے بھارتی تاجر کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا

سرینگر(پاک صحافت) مقبوضہ کشمیر کے شہر سری نگر کے ایک مصروف تجارتی علاقے سرائے بالا میں بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایک جوہری ست پال نسچل جنہوں نے حال ہی میں بھارت کی جانب سے مسلط کردہ نئے متنازع قانون کے تحت ڈومیسائل سرٹیفکیٹ حاصل کیا تھا انہیں جمعے …

Read More »

بھارت، پاکستان کے اندر دہشتگردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے: شاہ محمود قریشی

او آئی سی اجلاس سے وزیر خارجہ کا خطاب، مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل

ملتان(پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت آئے دن خلاف ورزیاں کر رہا ہے ،کنٹرول لائن پر متعدد خلاف ورزیوں کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز بہاولپور میں پی ڈی ایم کا شو تھا لیکن اس میں پاور نہیں تھی اس لئے اسے …

Read More »

انصاف کی بنیاد پر  مسئلہ کشمیرکا حل چاہتے ہیں:معید یوسف

انصاف کی بنیاد پر  مسئلہ کشمیرکا حل چاہتے ہیں

اسلام آباد(پاک صحافت) مشیر برائے قومی سلامتی امور معید یوسف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ایک اہم مسئلہ ہے جسے ہرگز نظر نہیں کیا جا سکتا ہم انصاف کی بنیاد پر مسئلہ کشمیر کا حل چاہتے ہیں مجھے بھارت کے ساتھ تعلقات میں  بہتری کی امید نظر نہیں آرہی …

Read More »

بھارت اپنے ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر توجہ دے: ترجمان دفتر خارجہ

بھارت اپنے ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر توجہ دے

اسلام آباد (پاک صحاٖفت) کرک کی تحصیل بانڈہ کے علاقہ ٹیری میں ہندوؤں کے مندر کے توسیع کے معاملے پر ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نے اقلیتوں کے حقوق بارے میں غیر ضروری بھارتی دعوے کو مسترد کر دیا ۔ ترجمان کے مطابق  بھارت ہمیشہ پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق بارے …

Read More »