Tag Archives: بحران

وزیر اعظم کا حکم ہے کہ توانائی کیلئے مقامی ایندھن کا استعمال کیا جائے، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت)  وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہوزیر اعظم کا حکم ہے کہ توانائی کیلئے مقامی ایندھن کا استعمال کیا جائے، مقامی گیس و تیل کے ذخائر پر فوکس کرنا ہو گا، ہر سال 10 فیصد گیس کم ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا …

Read More »

ہم نے اس حکومت کا تختہ الٹا جو دھاندلی کرکے ایوان میں آئی تھی۔ اسعد محمود

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) اسعد محمود کا کہنا ہے کہ ہم نے پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کا تختہ الٹا ہے جو دھاندلی کے ذریعے اقتدار پہ قابض ہوچکی تھی۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے پارلیمانی لیڈر مولانا اسعد محمود نے قومی اسمبلی میں اظہار …

Read More »

ملک سے لاقانونیت کا قلعہ قمع کرنا ہمارا مقصد ہے۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں عام آدمی کو انصاف کی فراہمی میں کافی مشکلات ہیں جبکہ ملک سے لاقانونیت کا قلعہ قمع کرنا ہمارا مقصد ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس …

Read More »

سابقہ حکومت نے ایل این جی کے مہنگے ترین معاہدے کیے جس کے باعث آج ملک بھر میں توانائی کا بحران ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابقہ حکومت نے ایل این جی کے مہنگے ترین معاہدے کیے جس کے باعث آج ملک بھر میں توانائی کا بحران ہے۔ سابقہ حکومت نے سستی گیس خریدی ہوتی تو آج ملک میں بحران نہ ہوتا۔

Read More »

اتحادی حکومت نے ریاست کے مفاد میں فیصلے کیے ہیں۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ موجودہ اتحادی حکومت نے ملک اور ریاست کے مفاد میں مشکل فیصلے کئے ہیں، سابق حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے ملک بحران کا شکار ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پریس …

Read More »

پاکستان کیلئے 2 ارب 3 کروڑ ڈالر قرضہ منظور ہوگیا۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ چینی بینکوں نے پاکستان کیلئے 2 ارب 3 کروڑ ڈالر قرضہ منظور کرلیا جو جلد پاکستان پہنچ جائے گا اور معاشی مسائل پر قابو پائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر …

Read More »

بائیڈن کا تل ابیب کا دورہ صیہونی حکومت کے سیاسی بحران میں اضافے کے سائے میں

بائیڈن

واشنگٹن {پاک صحافت} صیہونی حکومت کے شدید سیاسی بحران اور اتحادی کابینہ کے خاتمے کے تناظر میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں امریکی سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر کا دورہ تل ابیب طے پائے گا۔ نفتالی بینیٹ کی اتحادی حکومت کے خاتمے اور صیہونی حکومت میں قبل …

Read More »

پاکستان کا فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنا خوش آئند ہے۔ طارق فضل چوہدری

طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنا خوش آئند ہے، یہ سب حکومت کی دانشمندی اور اداروں کے باہمی اتحاد سے ہی ممکن ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما طارق فضل چوہدری نے …

Read More »

ملک کو بحرانوں سے نکالنے کی کوشش کررہے ہیں۔ بلیغ الرحمان

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم ملک کو درپیش موجودہ بحرانوں سے نکالنے کی بھرپور کوشش کررہے ہیں، امید ہے جلد تمام بحرانوں پر قابو پائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ صنعتکار ٹیکس ادا کرنے کے ساتھ ساتھ …

Read More »

سندھ بھر میں مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ، نوٹی فکیشن جاری

مارکیٹیں

کراچی (پاک صحافت) توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے سندھ بھر میں مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے صوبے بھر کے تمام کاروباری مراکز، شاپنگ مال رات 9 …

Read More »