Tag Archives: بارڈر

اسمگلنگ کا خاتمہ آرمی چیف کے وژن کا حصہ ہے۔ نگران وزیر اطلاعات بلوچستان

جان اچکزئی

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ کا خاتمہ آرمی چیف کے وژن کا حصہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ فیصلہ ہوا ہے جہاں اسمگلنگ بہت …

Read More »

پاک افغان سرحد پر جھڑپ، طورخم بارڈر پر ہر قسم کی آمد و رفت معطل

طورخم بارڈر

طورخم (پاک صحافت) پاک افغان سرحد پر جھڑپ کے بعد طورخم بارڈر پر ہر قسم کی آمد و رفت کو معطل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان سرحد پر جھڑپ کے باعث طورخم بارڈر پر تجارت سمیت ہر قسم کی آمدورفت معطل کردی گئی ہے۔ پاک …

Read More »

چترال بارڈر پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4 فوجی شہید، 12 دہشت گرد ہلاک

چترال

راولپنڈی (پاک صحافت) چترال بارڈر پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنایا گیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 فوجی شہید اور 12 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 6 ستمبر 2023 کو جدید ہتھیاروں سے لیس دہشت گردوں کے …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما افغانستان فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار

پی ٹی آئی

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما عبدالباسط چودھری افغانستان فرار ہونے کی کوشش میں گرفتار ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عبدالباسط چودھری 9 مئی کے واقعات میں راولپنڈی پولیس کو مطلوب تھے، وہ یہاں سے فرار ہو کر افغانستان روپوش ہونے کی کوشش کررہے تھے …

Read More »

تیل کے بعد روس سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ بھی پاکستان پہنچ گئی

ایل پی جی

پشاور (پاک صحافت) روس سے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی پہلی کھیپ طورخم بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کارگو 10 ٹینکرز پر مشتمل ہے جو روس سےخریدی گئی ایک لاکھ 10 ہزار ٹن ایل پی جی کا حصہ ہے۔ روس سے …

Read More »

ایران کے ساتھ فری ٹریڈ کو جلد حتمی شکل دیں گے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف

پشین (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج ایرانی صدر کے ساتھ بہت مفید اور مثبت گفتگو ہوئی، ایران کے ساتھ فری ٹریڈ کو جلد حتمی شکل دیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ میں نے اپنے بھائی ایرانی صدر کو پاکستان آنے کی دعوت دی، …

Read More »

ترکمانستان سے پاکستان کو سستی ایل پی جی کی درآمد شروع

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) ترکمانستان سے افغانستان کے راستے پاکستان کو سستی ایل پی جی کی درآمد شروع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چمن میں کسٹم حکام بتایا ہے کہ برآمدگی معاہدے کے تحت ترکمانستان سے بذریعہ افغانستان پہلی کھیپ 160 ٹن ایل پی جی پر مشتمل تین باؤزر چمن بارڈر …

Read More »

چین کے ساتھ تجارت کی بحالی خوش آئند ہے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ تجارت کی بحالی خوش آئند ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے خنجراب پاس دوبارہ کھلنے پر اظہار مسرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خنجراب پاس کھلنے سے سی پیک کی رفتار بڑھانے کی راہ …

Read More »

خنجراب بائی پاس تین سال بعد دوبارہ کھل گیا

خنجراب بائی پاس

اسلام آباد (پاک صحافت) چین اور پاکستان کے درمیان تین سال کی بندش کے بعد تجارت اور سفری سہولیات کل سے دوبارہ بحال ہوجائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق ایک معاہدے کے تحت دونوں ممالک خنجراب پاس کے ذریعے یکم اپریل سے 30 نومبر کے دوران پورا سال تجارتی و سفری سرگرمیوں …

Read More »

پاک چین تعلقات قومی سلامتی کی سرخ لکیر ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاک چین تعلقات قومی سلامتی کی سرخ لکیر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) …

Read More »