Tag Archives: اہلیہ

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کا مالیاتی اسکینڈل کیس ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گیا

ملیشیا

(پاک صحافت) ملائیشیا کے نیشنل ڈویلپمنٹ فنڈ نے ملائیشیا کے سابق وزیراعظم کی اہلیہ کے خلاف غیر قانونی فنڈز کے ذریعے 346 ملین ڈالر سے زائد مالیت کا پرتعیش سامان حاصل کرنے پر مقدمہ دائر کیا اور اس رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کا نیشنل …

Read More »

فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے

اداکار

(پاک صحافت) پاکستانی اداکار فیصل قریشی اہلیہ ثناء فیصل کے لیے اسٹائلسٹ بن گئے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو اداکار نے صارفین کے دل جیت لیے۔ فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اسٹوری میں ویڈیو شیئر کی جو بعدازاں وائرل ہوگئی۔ …

Read More »

اسپین کے وزیراعظم کا اقتدار سے علحیدگی اختیار کرنے کا امکان

پیڈرو سانچیز

(پاک صحافت) ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز اپنی اہلیہ بیگونیا گومیز کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کے درمیان مستعفی ہونے پر غور کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپین کے سوشل ڈیموکریٹک وزیراعظم نے بدھ کی شام پلیٹ فارم X پر لکھا کہ مجھے رک کر سوچنا ہے۔ وہ فیصلہ کرنا …

Read More »

بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ پھر جھوٹے ثابت ہوگئے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ پھر جھوٹے ثابت ہوگئے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ طبی رپورٹس آنے کے بعد بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ ایک بار پھر جھوٹے ثابت ہوگئے۔ …

Read More »

یاسین ملک کی اہلیہ مشعال کو پاکستانی پاسپورٹ جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) بھارتی جیل میں قید کاٹنے والے حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کو پاکستان کی جانب سے گرین پاسپورٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ اس بات کا انکشاف سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے آخری اجلاس میں سیکریٹری خارجہ نے …

Read More »

فرح گوگی کی مبینہ کرپشن کی تہلکہ خیز کہانی منظر عام پر

فرح گوگی

اسلام آباد (پاک صحافت) فرح گوگی کی مبینہ کرپشن کی حیران کردینے والی کہانی سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرح گوگی کے ظاہری اور غیرظاہری اثاثوں میں 2017 سے 2020 تک 4 ہزار 520 ملین روپے کا اضافہ ہوا ہے اور فرح گوگی 2020 میں 950 ملین روپے کے …

Read More »

نیب نے بشری بی بی کو کل طلب کرلیا

بشری بی بی

اسلام آباد (پاک صحافت) توشہ خانہ کیس میں نیب نے بشری بی بی کو کل طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو کل طلب کرلیا ہے۔ ذرائع …

Read More »

سوشل میڈیا اسٹار ناصر خان جان نے اہلیہ اور بیٹے کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

(پاک صحافت) پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار ناصر خان جان نے اہلیہ اور بیٹے کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں ناصر خان جان نے سوشل میڈیا پر پیکنگ کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی تھی، جس میں اُن کا بتانا تھا کہ وہ …

Read More »

اپنی اہلیہ بریٹنی اسپیئرز سے علیحدگی کے بعد سیم اصغری میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئے

(پاک صحافت) معروف امریکی گلوکارہ بریٹنی اسپیئرز سے علیحدگی کے بعد سیم اصغری میڈیا کی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔سیم اصغری نے گلوکارہ بریٹنی اسپیئرز پر گھریلو ملازم کے ساتھ جنسی تعلق کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بریٹنی کے ساتھ سفر انجام کو پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

فرح گوگی کی بینک اسٹیٹمنٹ منظرِ عام پر، ایک سال میں 52 کروڑ روپے جمع

فرح گوگی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کی سہیلی فرحت شہزادی (فرح گوگی) کی بینک اسٹیٹمنٹ منظر عام پر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرح گوگی کے اکاونٹس میں ایک سال کے دوران 52 کروڑ روپے سے زائد رقوم جمع کروائی گئیں۔ 2 جنوری 2019 …

Read More »