Tag Archives: انتخاب

صدارتی انتخاب: آصف زرداری و محمود اچکزئی کے کاغذاتِ نامزدگی منظور

اسلام آباد (پاک صحافت) صدارتی انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے۔ صدارتی امیدوار سابق صدر آصف علی زرداری اور بزرگ سیاستداں محمود خان اچکزئی کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے۔ پیپلز پارٹی رہنما فاروق ایچ نائیک نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کی جانب …

Read More »

صدارتی انتخاب کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کو طلب

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں نئے صدر کے انتخاب کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کو طلب کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نو منتخب اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا جو کہ 9 مارچ ہفتے کی صبح 10 بجے …

Read More »

اے این پی کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی حمایت کا اعلان

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) اے این پی نے صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں …

Read More »

سردار ایاز صادق اسپیکر اور غلام مصطفی شاہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) سردار ایاز صادق اسپیکر اور غلام مصطفی شاہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے مشترکہ امیدوار سردار ایاز صادق تیسری بار اسپیکر قومی اسمبلی اور پیپلز پارٹی کے غلام مصطفی شاہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے …

Read More »

وزیرِاعظم کا انتخاب اتوار کو ہوگا، شیڈول جاری کردیا گیا

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے وزیراعظم کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق قومی اسمبلی وزیراعظم کا انتخاب اتوار 3 مارچ کو کرے گی۔ اس میں کہا گیا کہ وزیراعظم کےلیے کاغذات نامزدگی 2 مارچ کو دن 2 بجے تک وصول …

Read More »

لوگ احتجاج کرتے رہیں گے ہم حلف اٹھائیں گے۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ لوگ احتجاج کرتے رہیں گے ہم حلف اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے نامزد وزیراعلی مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو کئی مشکلات کا سامنا ہے۔ امید ہے کہ ہم مشترکہ طور …

Read More »

بیجنگ: کینیڈا ’چین کے خطرے کے نظریے‘ کو فروغ دینا بند کر دے

چین

پاک صحافت اپنی کینیڈین ہم منصب میلانیا جولی کے ساتھ ملاقات میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے ملک سے کہا کہ وہ اپنے اندرونی معاملات میں بیجنگ کی مداخلت کے بارے میں اوٹاوا کے دعوؤں کے پیش نظر “چین خطرے کے نظریہ” کو فروغ دینا بند کرے۔ اے ایف …

Read More »

ن لیگ ٹکٹ ہولڈرز منتخب کرنیوالی پہلی جماعت ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کا انتخاب کرنے والی مسلم لیگ ن پہلی جماعت ہے، الحمدللہ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے جاری بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن پہلی جماعت …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے اسٹیٹس فیچر میں مزید بہتری

واٹس ایپ

(پاک صحافت) اگر آپ واٹس ایپ اسٹیٹس استعمال کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ کمپنی کی جانب سے اسے بہتر بنایا جا رہا ہے۔WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ کی جانب سے اسٹیٹس فیچر میں کئی تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔ یہ نئی …

Read More »

گلگت بلتستان، ایل اے 13 استور ون پر پولنگ کا وقت شروع

الیکشن

گلگت بلتستان (پاک صحافت) گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی ایل اے 13 استور ون کی نشست پر پولنگ کا وقت شروع ہوگیا ہے۔ خیال رہے کہ ن لیگ کے رانا فرمان علی، پیپلز پارٹی کے عبدالحمید خان اور پی ٹی آئی کے خورشید احمد خان سمیت 10 امیدوار میدان …

Read More »