Tag Archives: امن و امان

خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال خراب ہے، غلام علی

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختون خوا کے گورنر غلام علی کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا میں امن و امان کی صورتِ حال خراب ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے پی میں امن و امان کی صورتِ حال پر پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر غلام علی نے …

Read More »

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کیخلاف ادارے کومبنگ آپریشن کریں، نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے ہدایت کی ہے کہ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف قانون نافذ کرنے والے ادارے کومبنگ آپریشن کے لیے اقدامات کریں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ادارے غیر ملکیوں کی مردم شماری کا ریکارڈ حاصل کریں اور …

Read More »

پاکستانیوں کی جان و مال کی حفاظت کسی بھی مفاد سے مقدم ہے۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کی جان و مال کی حفاظت کسی بھی مفاد سے مقدم ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں سول اور عسکری حکام ، حساس …

Read More »

نگران وزیراعظم نے امن و امان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم نے امن و امان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے امن و امان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ایپکس کمیٹی کا اجلاس 3 اکتوبر کو وزیراعظم ہاؤس میں …

Read More »

قبائلی علاقہ اور صوبہ جل رہا ہے، کہاں ہے امن و امان؟ مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ قبائلی علاقہ اور صوبہ جل رہا ہے، کہاں ہے امن و امان؟۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے امن و امان کی صورتحال پر کہا ہے کہ قبائلی علاقہ اور صوبہ …

Read More »

بروقت الیکشن اور امن و امان قائم رکھنا ترجیحات ہیں۔ نگراں وزیراعلی سندھ

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ بروقت الیکشن اور امن و امان قائم رکھنا ترجیحات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نامزد نگران وزیراعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے بروقت الیکشن ہوں …

Read More »

وزیرِ اعظم شہبازشریف کا عاشورہ کے پُر امن انعقاد پر اظہارِ تشکر

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہبازشریف کا عاشورہ کے پُر امن انعقاد پر اظہارِ تشکر کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے محرم الحرام میں امن وامان یقینی بنانے پر وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ، وفاقی و صوبائی حکام اور سیکیورٹی فورسز کو شاباش دی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

نگراں وزیرِ اعظم کے لیے اسحاق ڈار کا نام کسی نے پیش نہیں کیا، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نگراں وزیرِ اعظم کے لیے اسحاق ڈار کا نام کسی نے پیش نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ کہنا درست نہیں کہ نگراں وزیرِ اعظم کے لیے اسحاق ڈار …

Read More »

وزیراعلی سندھ کی محرم میں سیکیورٹی سے متعلق اقدامات کی ہدایت

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے محرم الحرام میں سیکیورٹی سے متعلق اقدامات کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر، مشیر قانون مرتضی وہاب، …

Read More »

مجالس اور جلوس کے راستوں سے تمام بلدیاتی مسائل حل کیے جا رہے۔ میئر کراچی

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ مجالس اور جلوس کے راستوں سے تمام بلدیاتی مسائل حل کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی زیر صدارت میں محرم الحرام کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ …

Read More »