Tag Archives: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ سے کویت نے کیا اسرائیل کے احتساب کا مطالبہ

اقوام متحدہ

کویت {پاک صحافت} خلیجی ریاست کویت نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی  ریاست کے احتساب کو یقینی بنانے کے لیے قانونی میکانزم کو متحرک کرےاور فلسطینی عوام کے حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں کے لیے اسرائیل کو جواب دہ ٹھہرائے۔ یہ بات اقوام …

Read More »

عجب، میانمار میں فوج نے اپنے ہی سفیر کے وارنٹ گرفتاری کردیے جاری

میانمار

ینگون{پاک صحافت} میانمار کے اقتدار پر قابض فوج نے آنگ سان سوچی کی حکومت کی جانب سے اقوام متحدہ میں تعینات سفیر کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق دارالحکومت میں فوج داری عدالت نے ڈاکٹر ساسا کے خلاف سول نافرمانی کا فیصلہ سناتے ہوئے گرفتاری کے …

Read More »

یمن آتشزدگی میں مہاجرین کی ہلاکتوں کی آزاد تحقیقات کی جائے اقوام متحدہ

صنعا

صنعا {پاک صحافت} اقوام متحدہ نے یمن میں حوثیوں کے زیرانتظام مرکز میں آگ لگنے کے واقعے کی آزادانہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے جس میں درجنوں افریقی مہاجرین ہلاک ہو گئے تھے۔ یہ مطالبہ منگل کے روز یمن کے لیے اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی مارٹن گریفتھس کی …

Read More »

ساڑھے 3 کروڑ افراد پر منڈرایا قحط سے ہلاک ہونے کا خطرہ

قحط

نیویارک {پاک صحافت} اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتیریس نے کروڑوں انسانوں کو قحط سے بچانے کے لیے ساڑھے 5 ارب ڈالر کی فوری امداد کی اپیل کردی۔ انہوں نے کہا کہ مختلف تنازعات کی وجہ سے خانہ جنگی میں گھرے درجنوں ممالک میں تقریباً 3 کروڑ 40 لاکھ …

Read More »

تحریک انصاف کی ماحول دوست پالیسیوں کو عالمی سطح پر سراہا جارہا ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی پالیسیوں سے متعلق ایک پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کی ماحولیاتی دوست پالیسیوں کو عالمی سطح پر سراہا جارہا ہے۔ اور کورونا میں ہمارے گرین ریکوری پروگرام اور کلائمیٹ ایکشن پلان کو عالمی سطح …

Read More »

قبرص کو امریکہ دو قومی و وفاقی ریاستوں میں دیکھنا چاہتا ہے: بلنکن

بلنکن

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ  قبرص میں دو قومی اور علاقائی وفاقوں پر مشتمل ریاستوں کے قیام کی امریکہ حمایت کرتا ہے۔ بلنکن نے ایوان نمائندگان کی خارجہ تعلقات کمِٹی مذاکرات سے متعلق صورت حال پر غور کرتے ہوئے کہا کہ  آئندہ ماہ …

Read More »

بھارت نے پاکستان کے ساتھ جنگ بندی کے اعلان کے بعد کشمیریوں کے خلاف بڑے پیمانے پر دہشت گردی شروع کردی ہے

بھارت نے پاکستان کے ساتھ جنگ بندی کے اعلان کے بعد کشمیریوں کے خلاف بڑے پیمانے پر دہشت گردی شروع کردی ہے

سرینگر (پاک صحافت) اگرچہ بھارت اور پاکستان کے مابین جنگ بندی کا معاہدہ ہوا ہے لیکن بھارت نے پاکستان کے ساتھ جنگ بندی کے اعلان کے بعد کشمیریوں کے خلاف بڑے پیمانے پر دہشت گردی شروع کردی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے ورکنگ وائس چیئرمین غلام …

Read More »

جوہری معاہدے پر کسی قسم کے نئے مذاکرات نہیں کریں گے: ایران

جوہری معاہدے پر کسی قسم کے نئے مذاکرات نہیں کریں گے: ایران

تہران (پاک صحافت) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے امریکی حکام کے جوہری معاہدے پر نئے مذاکرات کرنے کے دعوے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے پر نئے مذاکرات ممکن نہیں ہے، یہ بات محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔ انہوں …

Read More »

میانمار کی باغی فوج کو بڑا دھچکا، امریکہ سے ایک ارب ڈالر نکالنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

میانمار کی باغی فوج کو بڑا دھچکا، امریکہ سے ایک ارب ڈالر نکالنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

میانمار (پاک صحافت) میانمار کی باغی فوج کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب فوجی قیادت کی جانب سے امریکی بینک سے ایک ارب ڈالر نکالنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق میانمار کی فوجی قیادت نے اقتدار پر قبضے کے بعد نیویارک کے فیڈرل ریزرو …

Read More »

بعض طاقتور ممالک اسلام کے خلاف پروپیگنڈا کرکے مسلمانوں کو خوفزدہ کررہے ہیں: اقوم متحدہ

بعض طاقتور ممالک اسلام کے خلاف پروپیگنڈا کرکے مسلمانوں کو خوفزدہ کررہے ہیں: اقوم متحدہ

واشنگٹن (پاک صحافت)  اقوام متحدہ نے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف کی جانے والی سازشوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض طاقتور ممالک اسلام کے خلاف پروپیگنڈا کرکے مسلمانوں کو خوفزدہ کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ بعض ممالک اسلام کے نام …

Read More »