Tag Archives: اضافہ

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 47 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں 47 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 23 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر 47 کروڑ 70 لاکھ ڈالر بڑھے۔ مرکزی …

Read More »

وزیراعظم نے ایف سی کی تنخواہیں پاک فوج کے برابر کردیں

ایف سی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کی تنخواہیں پاک فوج کے برابر کردیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے یہ اعلان گزشتہ روز پاک افغان سرحد پر دورہ پاڑہ چنار کے موقع پر دوران خطاب کیا ہے۔ ایف سی کی تنخواہیں پاک فوج …

Read More »

حکومت نے بینظیر کفالت وظیفے میں 25 فیصد اضافہ کردیا۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ حکومت نے بینظیر کفالت وظیفے میں 25 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مالی سال 23-2022ء کی چوتھی سہ ماہی قسط کے 9000 …

Read More »

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 4 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک صحافت) گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 4 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدا و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 4 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا …

Read More »

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 35 فیصد تک اضافے کی منظوری

وفاقی کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ کے خصوصی بجٹ اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد تک ایڈہاک اضافے کی منظوری دیدی ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام نے کابینہ کو بجٹ لے آؤٹ پر بریفنگ دی اور ذرائع کا بتانا ہے کہ وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کی …

Read More »

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کیا جائے۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت شدید مہنگائی کے باعث سفید پوش خاندان بری طرح سے متاثر …

Read More »

دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کا نابلس پر حملہ، متعدد فلسطینیوں کو یرغمال بنالیا

فوج

پاک صحافت ناجائز صیہونی حکومت کے دہشت گرد فوجیوں نے پیر کو دیر گئے نابلس پر حملہ کر کے کئی فلسطینیوں کو یرغمال بنا لیا۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی شہاب کی رپورٹ کے مطابق، ناجائز صیہونی حکومت کے دہشت گرد فوجیوں نے سوموار کی رات دیر گئے نابلس میں فلسطینی …

Read More »

فیس بک نے خاموشی سے نئے فیچرز کا اضافہ کر دیا

فیس بک

کراچی (پاک صحافت) دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا نیٹ ورک فیس بک میں خاموشی سے کئی نئے فیچرز کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ میٹا کی جانب سے فیس بک میں مختصر ویڈیوز کے سیکشن ریلز کے حوالے سے کئی نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

گیس کی قیمتوں میں اضافے سے غریب نہیں صرف امیر متاثر ہوں گے۔ وزیر پٹرولیم

مصدق ملک

کراچی (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے سے غریب نہیں صرف امیر متاثر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں حالیہ …

Read More »

منی بجٹ پیش، سیمنٹ، موبائل فونز اور لگژری اشیا پر ٹیکس میں اضافہ

منی بجٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا جس میں ٹیکسوں میں اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے منی …

Read More »