Tag Archives: اسکول

پاکستان میں 2 کروڑ 30 لاکھ بچے اسکول نہیں جاتے۔ وزیر تعلیم

رانا تنویر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر تعلیم رانا تنویر کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں 2 کروڑ 30 لاکھ بچے اسکول نہیں جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں پاکستان میں اسکول نہ جانے والے بچوں سے متعلق سوال کے جواب میں وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر نے بتایا …

Read More »

محکمہ تعلیم پنجاب کا عید کے بعد اسکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (پاک صحافت) محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے عید  الفطر کے بعد اسکولوں کے نئے اوقات کار کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔  خیال رہے کہ نوٹیفکیشن کا اطلاق 26 اپریل سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا …

Read More »

والد کی شراب نوشی کی عادت کی وجہ سے فیس نہ دینے پر اسکول چھوڑنا پڑا، جونی لیور

(پاک صحافت) معروف بھارتی اداکار اور کامیڈین جونی لیور نے اپنے اسکول سے ڈراپ آؤٹ ہونے کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ان کے والد کو شراب نوشی کی عادت تھی۔  انکا کہنا تھا کہ اسکول میں فیس مانگی جاتی تھی، اسکی عدم ادائیگی کی وجہ سے جو …

Read More »

جڑواں شہروں میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 2 انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

گرفتاری

راولپنڈی (پاک صحافت) حساس اداروں نے جڑواں شہروں میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 2 انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان کے حاجی فقیر گروپ سے ہے، دہشتگردوں کی شناخت حیات اللہ اور وکیل خان کے نام سے ہوئی …

Read More »

کینیڈا میں بورڈنگ اسکول کے بچوں کی مزید قبریں ملی ہیں

اجتماعی قبریں

پاک صحافت کینیڈا میں مقامی قبائل کے بچوں کی دیگر قبریں بھی ملی ہیں۔ ایرنا نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں اس جگہ سے چھیاسٹھ قبریں ملی ہیں جہاں ماضی میں ان کا اسکول ہوا کرتا تھا۔ 1819 میں ریڈ انڈینز …

Read More »

لاہور اسکول واقعہ، رابی پیرزادہ کا غم و غصے کا اظہار

رابی پیززادہ

لاہور (پاک صحافت) سابق گلوکارہ رابی پیر زادہ نے بھی لاہور کے نجی اسکول میں طالبہ پر اس کی ساتھیوں کے تشدد کے واقعے پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں پیش آنے والے واقعے میں والدین کی تربیت میں کمی نظر آرہی ہے۔رابی پیرزادہ …

Read More »

صیہونی حکومت نے ایک فلسطینی اسکول کو مسمار کردیا

اسکول

پاک صحافت صیہونی حکومت نے بدھ کے روز غیر قانونی طور پر مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک فلسطینی اسکول کو مسمار کردیا۔ اسرائیل کی ایک عدالت نے اس فیصلے کو غیر قانونی قرار دیا جس کے بعد صہیونی حکام نے فلسطینی اسکول کو مسمار کردیا۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے …

Read More »

جتنے لوگ لانگ مارچ میں آ رہے ہیں اس سے زیادہ میرے پاس ملازم ہیں، فیصل واوڈا کی تنقید

فیصل واوڈا

اسلام آباد  (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے عمران خان کے لانگ مارچ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جتنے لوگ لانگ مارچ میں آ رہے ہیں اس سے زیادہ میرے پاس ملازم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک …

Read More »

گزشتہ چار سال میں 630 کورین طالب علموں کی خودکشی

خودکشی

جنوبی کوریا (پاک صحافت) جنوبی کوریا کی وزارت تعلیم کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ چار سال میں ایلیمنٹری سے لے کر ہائی اسکول کے 630 طالب علموں نے خودکشی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا کی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری ہونے والی ایک …

Read More »

امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی نے ملک میں ممکنہ تشدد میں اضافے سے خبردار کیا ہے

وائٹ ہاوس

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکورٹی نے اگلے چند مہینوں کے دوران ملک میں تشدد اور بدامنی کے خطرات میں اضافے اور ممکنہ اضافے سے خبردار کیا ہے۔ محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی نے منگل کو اطلاع دی ہے کہ محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کا “دہشت گردی سے متعلق …

Read More »