Tag Archives: اسلام آباد

اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنماﺅں اور کارکنوں نے قومی کانفرنس کی، کانفرنس میں پی ٹی آئی کے مسائل اور بحران کا جائزہ لیا گیا۔ قومی …

Read More »

بشری بی بی کیلئے سہولت کاری میسر ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) ن لیگی رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ بشری بی بی کیلئے سہولت کاری میسر ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم پر ریاستی جبر ہوگا …

Read More »

انتخابی مہم ختم ہونے کا وقت اور تاریخ جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے ڈیڈ لائن جاری کر دی ہے کہ عام انتخابات 2024 کے لیے 6 اور 7 فروری کی درمیانی شب انتخابی مہم ختم ہو جائے گی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق 6 اور 7 فروری کی درمیانی شب رات 12 بجے انتخابی مہم ختم …

Read More »

انتخابات کی کوریج کیلئے غیر ملکی میڈیا نمائندگان کو اجازت نامے جاری

پولنگ انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت پاکستان نے ملک بھر میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کی کوریج کے لیے غیر ملکی میڈیا نمائندگان کو اجازت نامے جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پہلے مرحلے میں 35 غیر ملکی میڈیا نمائندگان کو الیکشن کی کوریج …

Read More »

اسلام آباد ماسٹر پلان پر نظر ثانی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ نگراں وزیراعظم

انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ماسٹر پلان پر نظر ثانی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی ترقیاتی ادارے کے امور پر اہم اجلاس آج منعقد ہوا جس میں وزیراعظم کو اسلام آباد میں …

Read More »

پاکستان کی بابری مسجد شہید کرکے رام مندر تعمیر کرنے کی مذمت

بابری مسجد

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے بابری مسجد شہید کرکے رام مندر تعمیر کرنے کی مذمت کرتے ہوئے بھارتی سپریم کورٹ کا انتہا پسند مجرموں کو بری کرنا قابل مذمت قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بابری مسجد شہید کرکے …

Read More »

بلاول بھٹو کا تاریخی جلسہ دیکھ کر ن لیگیوں کی زبان بگڑ رہی ہے۔ پلوشہ خان

پلوشہ خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کا تاریخی جلسہ دیکھ کر ن لیگیوں کی زبان بگڑ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ ن لیگ والے جہاں جاتے ہیں، اُن کا چور، چور کے نعروں …

Read More »

کسی سیاسی جماعت سے امتیازی سلوک نہیں کیا جا رہا۔ نگراں وزیر اطلاعات

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ کسی سیاسی جماعت سے امتیازی سلوک نہیں کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ ملک میں آزادانہ، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات کرانے کی ذمہ داری الیکشن کمیشن آف …

Read More »

اعلی سطح کا چینی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

پاکستان چین

اسلام آباد (پاک صحافت) اہم اجلاس میں شرکت کے لئے اعلی سطح کا چینی وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی پیک پر کل پاک چین ورکنگ گروپ کا اجلاس ہوگا۔چینی نائب وزیر خارجہ کی پاکستانی قیادت سے ملاقات بھی متوقع ہے۔ چینی وفد کی قیادت نائب وزیر …

Read More »

پاکستانی معیشت درست سمت میں گامزن، آئی ایم ایف رپورٹ میں مثبت اشارے

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ جولائی 2023 سے پاکستانی معیشت کی سمت درست رہی ہے اور رواں مالی سال معاشی شرح نمو دو فیصد رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کے بارے میں جو رپورٹ جاری کی ہے …

Read More »