Tag Archives: اداکارہ

اداکاہ غزل صدیقی کی ٹی وی اسکرین پر دوبارہ واپسی

غزل صدیقی

کراچی (پاک صحافت) مقبول اداکارہ غزل صدیقی جلد ہی ایک بار پھر ٹی وی اسکرین پر نظر آئیں گی۔ خیال رہے کہ سماجی رابطوں کی سائٹ فیس بُک پر انہوں نے ڈرامہ کے سیٹ سے تصویر شیئر کرتے ہوئے رمضان پلے ’چاند تارا‘ سے ٹی وی اسکرین پر واپسی کا …

Read More »

عفت عمر نے بڑھتی ہوئی عمر کے باوجود جوان نظر آنے کا طریقہ بتا دیا

عفت عمر

کراچی (پاک صحافت) سپر ماڈل و اداکارہ عفت عمر نے مداحوں کو بڑھتی ہوئی عمر کے باوجود بھی جوان نظر آنے کا طریقہ بتا دیا۔ عفت عمر نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی فٹنس اور نوجوان نظر آنے کے لیے …

Read More »

کیا آپ جانتے ہیں سونیا حسین کو پہلے کمرشل کا کتنا معاوضہ ملا تھا؟

سونیا حسین

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونیا حسین نے پہلے کمرشل سے ملنے والے معاوضے کے بارے میں ایک دلچسپ واقعہ سنایا ہے۔ سونیا حسین نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں اُنہوں نے اپنی زندگی کے مختلف …

Read More »

اداکارہ مہوش حیات نے بھی سنگین الزامات کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سےرجوع کرلیا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے بھی سنگین الزامات کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ جھوٹے الزامات لگانے والے ذہنی بیمار ہیں، چاہتی ہوں کہ انہیں سزا دی جائے۔ انہوں نے بتایا کہ ایف آئی اے سائبر کرائم …

Read More »

اداکارہ کبریٰ خان نے یوٹیوبر کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا

کبری خان

کراچی (پا ک صحافت) معروف اداکارہ کبریٰ خان نے یوٹیوبر کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔ جس پر سندھ ہائی کورٹ نے کبریٰ خان سمیت چاروں اداکاراؤں کےخلاف سوشل میڈیا پر مواد بلاک کرنےکا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے آئندہ سماعت پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی …

Read More »

پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار کا اپنی شادی سے متعلق دلچسپ انکشاف

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار نے اپنی شادی سے متعلق دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ شوہر کو لڑکیاں دکھاتے دکھاتے انہیں وہ خود پسند آگئیں۔ خیال رہے کہ اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جس دوران انہوں نے اپنی شادی کا دلچسپ قصہ …

Read More »

اداکارہ کنزہ ہاشمی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی بہترین اداکارہ کنزہ ہاشمی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی ہے۔ اداکارہ کنزہ ہاشمی کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خانہ کعبہ کی تصویر اور ویڈیو شیئر کی گئی جس میں انہیں اپنی والدہ کے ہمراہ خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا …

Read More »

اداکارہ زویا ناصر نے یوٹیوبرز کو اداکاروں سے بہتر قرار دے دیا

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی اداکارہ زویا ناصر نے یوٹیوبرز کو اداکاروں سے بہتر قرار دے دیا ہے۔ زویا ناصر نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شوبز انڈسٹری میں کام کرنے کے اپنے تجربے کے بارے میں بات کی۔ اُنہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

کرینہ کپور نئے سال میں کیا کرنے والی ہیں؟

ممبئی (پاک صحافت) کبھی خوشی کبھی غم، مجھ سے دوستی کرو گی، تھری ایڈیٹس اور جب وی میٹ سمیت دیگر ہٹ فلموں سے شہرت پانی والی اداکارہ کرینہ کپور نئے سال میں کیا کرنے والی ہیں؟ اس حوالے سے اداکارہ نے خود ہی بتا دیا۔ تفصیلات کے مطابق کرینہ کپور …

Read More »

کسی نے اپنی محبت کا اظہار کیا اور نہ ملنے پر زہر کھانے کی دھمکی دی، ارسلا صدیقی

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی اداکارہ ارسلا صدیقی نے انکشاف کیا کہ کسی نے ان سے اپنی محبت کا اظہار کیا اور نہ ملنے پر زہر کھانے کی دھمکی بھی دی۔ اداکارہ کا کہنا ہے میں دو سال اس کے زہر کھانے کا انتظار کیا لیکن وہ پھر بھی زندہ ہے۔ …

Read More »