Tag Archives: احتساب عدالت

احتساب عدالت نے حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کردیے

حسن نواز حسین نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) احتساب عدالت نے پانامہ ریفرنسز میں نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے ایون فیلڈ ریفرنس میں حسن نواز اور حسین نواز کے وارنٹ گرفتاری …

Read More »

میرا فوری دوبارہ سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں

کراچی (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ میرا فوری دوبارہ سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے علی زیدی نے کہا ہے کہ عوامی رائے ہی …

Read More »

آشیانہ اقبال ریفرنس، شہباز شریف سمیت تمام ملزمان بری

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ یاد رہے کہ رہے کہ 2 مرکزی ملزمان ندیم ضیا اور کامران کیانی پہلے بری ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں احتساب عدالت کے جج نے …

Read More »

کک بیکس کے الزامات، مونس الہٰی کے دائمی وارنٹِ گرفتاری جاری

مونس الہی

اسلام آباد (پاک صحافت) احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ احتساب عدالت نے مونس الہٰی کے خلاف تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریری حکم نامے میں کہا گیا …

Read More »

مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دیدیا گیا

مونس الہی

لاہور (پاک صحافت) لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کی مبینہ کک بیکس وصولی کے کیس میں  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج نسیم احمد …

Read More »

احتساب عدالت نے نوازشریف کو بڑا ریلیف دیدیا

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) احتساب عدالت نے نوازشریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نوازشریف کی جائیداد ضبطگی کے احکامات واپس لے لئے۔ جج محمد …

Read More »

نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق …

Read More »

آئندہ حکومت کا انتخابات میں عوام فیصلہ کرینگے، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ آئندہ حکومت کا انتخابات میں عوام فیصلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ پیپلز پارٹی کو لیول …

Read More »

توشہ خانہ کیس، نوازشریف کے دائمی وارنٹ منسوخ

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت کے سامنے سرینڈر کر دیا۔ خیال رہے کہ عدالت نے نواز شریف کے دائمی وارنٹ منسوخ کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق پیشی کے بعد نوازشریف …

Read More »

منی لاندرنگ کیس، احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بری کردیا

لاہور (پاک صحافت) لاہور کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کو بری کر دیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ سماعت میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے بریت کی درخواست پر جلد فیصلے کی استدعا کی تھی۔ تفصیلات کے …

Read More »