Tag Archives: یو این او

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی صدر یو این جنرل اسمبلی کوروشی سے ملاقات

نیو یارک (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نیویارک میں صدر یو این جنرل اسمبلی کوروشی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کی شراکت سے اسلامو فوبیا سے متعلق تقریب پر  بات کی۔ تقریب 10 مارچ کو جنرل اسمبلی ہال میں …

Read More »

پاکستان کے کسی وفد نے اسرائیل کا دورہ نہیں کیا۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے پاکستانی وفد کے دورہ اسرائیل کے متعلق خبروں کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک غیر ملکی این جی او نے زیر بحث دورے کا …

Read More »

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا دورہ سیلاب متاثرین کے مسائل کو اجاگر کرنے میں مدد کرے گا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا دورہ پاکستان سیلاب متاثرین کے مسائل کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں مدد کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی …

Read More »

مسئلہ فلسطین کا تعلق عالم انسانیت سے ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہبازشریف کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا تعلق صرف مسلمانوں یا عالم اسلام سے نہیں بلکہ اس کا تعلق تمام عالم انسانیت سے ہے۔ ہر انسان کو اس کے حل میں کردار ادا کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی …

Read More »