Tag Archives: یوم مزدور

مزدوروں اور کسانوں کو اسمبلیوں میں نمائندگی دلائیں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم مزدوروں اور کسانوں کو اسمبلیوں میں نمائندگی دلائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی مزدوروں کے حقوق پر کسی مصلحت کا شکار نہیں ہوگی، مزدور خوشحال ہوگا تو پاکستان خوشحال …

Read More »

عمران خان ملکی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان ملکی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے مزدوروں کے عالمی دن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا دن آج منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں مزدور رہنماؤں کا کہنا ہے کہ نجی شعبے میں کام کرنے والے لاکھوں محنت کشوں کو آج بھی صحت کی سہولتوں سمیت سوشل سیکیورٹی تک دستیاب نہیں، حکومت کی جانب …

Read More »

ملک کے تمام محنت کش بلاول کا ساتھ دیکر ان کے ہاتھ مضبوط کریں۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ملک کے تمام محنت کش بلاول کا ساتھ دیکر ان کے ہاتھ مضبوط کریں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا …

Read More »

محنت کشوں کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنا حکومت کا فرض ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ محنت کشوں کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنا حکومت کا فرض ہے۔ محنت کشوں کو ریلیف دینا حکومت کی اولین ترجیح ہونی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عالمی یوم مزدور کے موقع ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

مزدور دشمن قوانین کا ازسرنو جائزہ لینے کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائم کی جائے، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے  حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مزدور دشمن قوانین کا ازسرنو جائزہ لینے کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائم کی جائے۔ رضا ربانی نے کہا کہ وفاقی حکومت فوری طور پر لازمی سروسز ایکٹ واپس لے، حکومت کم سے کم اجرت پر …

Read More »