Tag Archives: ہنگو

ہنگو خودکش دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار

پولیس

پشاور (پاک صحافت) ہنگو کی مسجد میں خودکش دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شواہد اکٹھے کرکے ابتدائی رپورٹ تیار کی گئی ہے، جس کے مطابق پولیس کے الرٹ ہونے کی وجہ سے جانی نقصان کم ہوا۔ 2 خودکش حملہ آور مسجد میں داخل ہونے …

Read More »

ہنگو میں نمازِ جمعہ کے دوران  دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 35 زخمی

ہنگو (پاک صحافت) خیبر پختون خوا کے کوہاٹ ڈویژن کے ضلع ہنگو کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے خطبے کے دوران دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او ہنگو کے مطابق تھانہ دوآبہ کی حدود میں مسجد کے …

Read More »

غیرملکیوں کو پاکستانی جعلی دستاویزات بناکر دینے والے گینگ کے 3 ایجنٹ گرفتار

گرفتاری

پشاور (پاک صحافت) غیر ملکیوں کو پاکستانی جعلی دستاویزات بنا کر دینے والے گینگ کے 3 ایجنٹ گرفتار کرلئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہنگو پولیس نے غیر ملکیوں کو پاکستانی جعلی دستاویزات بنا کر دینے والے گینگ کے تین ایجنٹوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ جبکہ کاروائی میں تین غیر ملکی بھی …

Read More »

ضلع کرم میں فوج اور ایف سی طلب کرلی گئی

کرم پاراچنار

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں فوج اور ایف سی طلب کرلی ہے۔ صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال معمول پر آنے تک فوج تعینات رہے گی۔ محکمہ داخلہ نے بتایا کہ متنازع زمین پر ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 …

Read More »

محرم الحرام میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، 10 دہشتگرد گرفتار

دہشتگرد گرفتار

پشاور (پاک صحافت) محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پشاور میں محرم الحرام میں تخریب کاری کا  بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ محرم الحرام میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کرنے والے 10 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کے …

Read More »

تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد گرفتار

دہشتگرد

پشاور (پاک صحافت) پولیس نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر سمیت 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ہنگو میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ دوآبہ کی حدود میں علاقہ طورہ وڑی میں پولیس نے مقامی پہاڑی علاقے میں آپریشن …

Read More »

معاشی حالات ٹھیک نہ ہوئے تو الیکشن 6 ماہ موخر کرسکتے ہیں۔ ترجمان پی ڈی ایم

حافظ حمداللہ

ہنگو (پاک صحافت) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ معاشی حالات ٹھیک نہ ہوئے تو الیکشن 6 ماہ موخر کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اور پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »