Tag Archives: ہدایتکار

فلم’دھوم‘ کے ہدایتکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

(پاک صحافت) بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ’دھوم‘ کے ڈائریکٹر سنجے گدھوی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 56 سالہ ڈائریکٹر سنجے گدھوی اپنی سالگرہ سے تین روز قبل دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ …

Read More »

اداکارہ زرنش خان کم عمری میں خود کو لڑکا سمجھتی تھیں

زرنش خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ زرنش خان کم عمری میں خود کو لڑکا سمجھتی تھیں۔ یاد رہے کہ زرنش خان نے 2015 میں اداکاری کا آغاز کیا اور اس وقت وہ متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں …

Read More »

اداکار عثمان مختار نے اپنی ہدایتکاری کی صلاحیتیں بھی دکھا دیں

عثمان مختار

لاہور (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکار عثمان مختار نے اداکاری میں اپنے جوہر دکھانے کے بعد ہدایتکاری میں بھی قدم رکھ دیا، خیال رہے کہ انہوں نےخود کی  ہدایتکاری میں بننے والی پہلی فلم ریلیز کرتے ہوئے اپنی ہدایتکاری کی صلاحیتیں بھی دکھا دیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

مہیش منجریکر کاا پنے قریبی دوست سلمان خان کے حوالے سے اہم انکشاف

سلمان خان

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ اداکار و ہدایتکار مہیش منجریکر نے اپنے قریبی دوست  اور دبنگ اداکار سلمان خان سے متعلق اہم انکشاف کر دیا۔ ان کا کنا ہے کہ شادی سے متعلق سلمان میری باتیں نظرانداز کردیتا ہے لیکن میں محسوس کرتا ہوں اسے کسی کا ساتھ چاہیے۔ ہمیشہ …

Read More »

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا بالی وڈ ہدایتکار پر برس پڑیں

پریانکا چوپڑا

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری بالی وڈ کی معروف  اداکارہ پریانکا چوپڑا نے امریکی ٹی وی شو ‘سپر سول سنڈے’ میں میزبان اوپرا ونفری کے ساتھ گفتگو میں بالی وڈ کے معروف ہدایت کا کے برے سلوک سے متعلق کئی انکشافات کیے ہیں۔ خیال رہے کہ اس انٹرویو کے …

Read More »

فلم زندگی تماشا نے بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کر لیا

زندگی تماشا

کراچی (پاک صحافت) فلم’’زندگی تماشا‘‘ نے ایشین ورلڈ فلم فیسٹیول میں بہترین فلم اور بہترین اداکار کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ خیال رہے کہ اس فلم کے ہدایت کار سرمد کھوسٹ ہیں۔  دوسری جانب جب کہ فلم کے مرکزی اداکار عارف حسن کو بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا …

Read More »