Tag Archives: ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے عمران خان کی درخواست عدم پیشی کی بنا پر خارج کی گئی ہے۔ عمران خان کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ …

Read More »

فواد چوہدری کو غیر مشروط معافی مانگنا ہوگی۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کو غیر مشروط معافی مانگنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری نے جرم …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی گرفتاری کو قانونی قرار دے دی

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی حراست کو قانونی قرار دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے لاہور ہائیکوٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی کہ فواد چوہدری کو غیر قانونی طور پر حراست میں لیا گیا لہذا …

Read More »

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر لطیف آفریدی کے قتل پر نوازشریف کا اظہار افسوس

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نوازشریف نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر لطیف آفریدی کے قتل پر اظہار افسوس کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر لطیف آفریدی کے قتل پر اظہار …

Read More »

عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی نااہلی کیس کی سماعت چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 9 جنوری کو کرے گا، فل بینچ میں جسٹس …

Read More »

صرف چند گھنٹے کے نوٹس پر الیکشن کرانا ممکن نہیں۔ الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صرف چند گھنٹے کے نوٹس پر الیکشن کرانا ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے بلدیاتی انتخابات کل ہی کرانے کے حکم پر الیکشن کمیشن میں ہنگامی اجلاس ہوا۔ جس میں حکام سر جوڑ کر بیٹھے کہ …

Read More »

اسمبلیاں تحلیل کرنا بچوں کا کھیل نہیں ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل کرنا بچوں کا کھیل نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ سمیت دیگر رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

ن لیگ کا پرویزالہی کے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے وزیراعلی پنجاب سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے وکلاء نے سپریم کورٹ میں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے کے لیے درخواست تیار …

Read More »

احسن اقبال کسی کرپشن یا کرپٹ پریکٹس میں ملوث نہیں تھے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ احسن اقبال کسی کرپشن یا کرپٹ پریکٹس میں ملوث نہیں تھے۔ تفصیلات کے مطابق نارووال سپورٹس سٹی ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کی بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا، سابق چیف جسٹس اطہر …

Read More »

نوازشریف کی جنوری کے دوسرے ہفتے وطن واپسی متوقع

نوازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم اور قائد ن لیگ میاں نواز شریف کی جنوری کے دوسرے ہفتے میں واپسی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کی جنوری کے دوسرے ہفتے میں وطن واپسی کا امکان ہے۔ نواز شریف کی واپسی سے …

Read More »