Tag Archives: گیس

گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا  ہے کہ  گیس کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا ہے۔ مصدق ملک کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق غلط  خبر پھیلائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے گیس …

Read More »

صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

گیس

کراچی (پاک صحافت) صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ماڑی پیٹرولیم کمپنی کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے  میں صوبۂ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں گیس کے نئے ذخائر دریافت  کرنے سے متعلق بتایا گیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

بولان میڈیکل کمپلیکس کے ہاسٹل میں دھماکہ

بولان میڈیکل کمپلیکس

کوئٹہ (پاک صحافت) بولان میڈیکل کمپلیکس کے ہاسٹل میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ڈاکٹر زخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بولان میڈیکل کمپلیکس کوئٹہ کے ہاسٹل میں گیس لیکیج سے دھماکا ہوا ہے جس میں ڈاکٹر جھلس کر زخمی ہوگیا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جھلسنے …

Read More »

Aska کمپنی کی ‘فلائنگ کار’ بہت جلد آپ کو دستیاب ہوگی

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں اڑنے والی گاڑیوں کو بنانے کے لیے متعدد کمپنیوں کی جانب سے کام کیا جارہا ہے مگر اب تک کچھ خاص پیشرفت نہیں ہوسکی۔ مگر ایک کمپنی Aska کی گاڑی اے 5 جلد اڑان بھرنے کے لیے تیار ہے۔ درحقیقت آپ اسے اپنے …

Read More »

مشرقی شام میں امریکی اڈے پر میزائل کی بارش

میزائل

پاک صحافت دو میزائل مشرقی شام میں غیر قانونی طور پر بنائے گئے امریکی فوجی اڈے پر گرے۔ دہشت گرد امریکی فوجیوں کی کمان سینٹ کام نے ایک بیان میں کہا کہ دو میزائل فوجی اڈے پر گرے تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔ یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق صبح …

Read More »

طالبان نے چین کے ساتھ 25 سالہ معاہدہ کر لیا

طالبان

پاک صحافت طالبان اور چین کے درمیان افغانستان سے تیل نکالنے کا ایک دیرینہ معاہدہ ہے۔ تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، طالبان نے اقتصادی تعلقات کو وسعت دینے کے مقصد سے تیل نکالنے کے لیے ایک چینی کمپنی کے ساتھ 25 سالہ معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ طالبان نے یہ …

Read More »

وفاقی حکومت کا جلد منی بجٹ لانے کا فیصلہ

منی بجٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے معیشت کی بحالی کا منصوبہ تیار کرلیا اور جلد ہی قومی اسمبلی سے منی بجٹ منظور کرایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے معیشت کی بحالی کے 10 سالہ جامع مجوزہ منصوبے کے مطابق ٹارگیٹڈ سبسڈی صرف کم آمدن طبقے …

Read More »

عوام کیلئے خوشخبری، ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 136 روپے سستا

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) عوام کیلئے بڑی خوشخبری، ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 136 روپے سستا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 136 روپے 86 پیسے سستا کردیا گیا ہے۔ اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔ یکم جنوری سے ایل …

Read More »

یمنی عہدیدار: جنگ بندی کے قیام کا انحصار یمن کی ناکہ بندی کے خاتمے پر ہے

یمن

پاک صحافت یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ نے جمعرات کی شب عمان کے ایک وفد سے ملاقات میں کہا کہ جنگ بندی کے قیام کا انحصار سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی اور یمن کے ہوائی اڈوں اور بندرگاہوں کو دوبارہ کھولنے پر ہے۔ ارنا کی المسیرہ کی …

Read More »

ایک ہفتے کے دوران تیل اور گیس کا دوسرا بڑا ذخیرہ دریافت

تیل

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران تیل اور گیس کا دوسرا بڑا ذخیرہ دریافت کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق او جی ڈی سی ایل کو ضلع سانگھڑ میں تیل و گیس کا دوسرا بڑا ذخیرہ مل گیا ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کا کہنا ہے …

Read More »