Tag Archives: گھڑی چور

عمران نے گھڑی نہیں بیچی بلکہ اپنی اوقات دکھا کر ملک کو بدنام کیا۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے صرف گھڑی نہیں بیچی بلکہ اپنی اوقات دکھا کر ملک کو بدنام کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیازی صاحب آپ کی …

Read More »

شریف خاندان کے صادق و امین ہونے کی بین الاقوامی سطح پر تصدیق ہوگئی۔ حنیف عباسی

حنیف عباسی

راولپنڈی (پاک صحافت) حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ شریف خاندان کے صادق و امین ہونے کی بین الاقوامی سطح پر تصدیق ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ڈیلی میل نے ہمارے قائدین کی …

Read More »

عمران خان نے گھڑیاں بیچ کر ملک کی عزت کو نیلام کیا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے توشہ خانہ کی گھڑیاں بیچ کر پاکستان کی عزت کو نیلام کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ تحریک انصاف کا ٹولہ 4 سال …

Read More »

پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ پروپیگنڈا گُرو ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ پروپیگنڈا گُرو ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان محض شوشہ …

Read More »

مرشد اور چیلوں کا انتظام قانون کے مطابق ہوگا۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ کی صفائی کرنے والے مرشد اور چیلوں کا انتظام قانون کے مطابق ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کل تو ہر طرف مرشد …

Read More »

عمران خان نے ریاست مدینہ کے نام پر قوم سے دھوکہ کیا۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

کوئٹہ (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ریاست مدینہ کے نام پر قوم سے دھوکہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں جے یو آئی (ف) کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پی ڈی ایم اور جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا …

Read More »

توشہ خانہ لوٹنے اور گھڑیاں بیچنے والا کشمیر پر سیاست کررہا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ لوٹنے اور گھڑیاں بیچنے والا کشمیر کے نام پر سیاست کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر بیچنے والا شہباز شریف کو یہ نہ …

Read More »

دنیا میں اگر کسی پاکستانی لیڈر کی عزت ہے تو وہ نواز شریف ہے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ دنیا میں اگر کسی پاکستانی لیڈر کی عزت ہے تو وہ میاں نواز شریف کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گھڑی چور فتنہ اور فساد بہت تباہی …

Read More »

اب آئین شکن اور گھڑی چور جیلوں میں جائیں گے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ اب ملکی آئین کو توڑنے اور قومی خزانے میں موجود تحفوں کو چوری کرنے والے جیلوں میں ہوں گے اور بے گناہ افراد کو آزادی ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا …

Read More »