Tag Archives: گھر

لوگ ایک کروڑ نوکریوں اور پچاس لاکھ گھروں کے بارے میں سوال کررہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لوگ ایک کروڑ نوکریوں اور پچاس لاکھ گھروں کے بارے میں سوال کررہے ہیں۔ قوم کو اس کا جواب دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایوان …

Read More »

سندھ میں آج سے رات 8 بجے کے بعد گھر سے نکلنے پر دھر لیا جائے گا

کورونا پابندیاں

کراچی (پاک صحافت) صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر آج رات 8 بجے کے بعد گھر سے بلاضرورت نکلنے پر دھر لیا جائے گا۔ سندھ حکومت کے مطابق صرف اسپتال جانے یا ضروری نوعیت کے کاموں کے لیے گھر سے نکلنے والوں کو جانے دیا جائے …

Read More »

منافقت اور بزدلی عمران خان اور ان کے چیلوں کے چہروں سے عیاں ہے، عظمیٰ بخای

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے پارٹی قائد نواز شریف کے لندن میں واقع گھر پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ کرنے والے شرپسندوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے، ان کا …

Read More »

اداکارہ عائزہ خان کے گھر نئے فرد کی انٹری، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

عائزہ خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان کے گھر نئے فرد کی انٹری ہوگئی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی۔  خیا ل رہے کہ عائزہ خان نے انسٹاگرام پر ایک طوطے کی وڈیو شیئر کی جس کا نام مینو ہے، اور لکھا کہ …

Read More »

سرکہ کے حیران کن فوائد

سرکہ

کراچی (پاک صحافت) سرکہ ایک ایسی چیز ہے جو عموماً ہر گھر میں پایا جاتا ہے،  اسے  عموما چکنائی کو صاف کرنے، پھپھوندی کو ہٹانے، قالین کو صاف کرنے اور گہرے داغوں کو دھونے کےلیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ماہرین  صحت کے مطابق سرکہ کے فقط یہی فوائد نہیں بلکہ …

Read More »

حزب اختلاف کے لیڈران کے گھر اور دیگر ڈھانچے مسمار

حزب اختلاف کے لیڈران کے گھر اور دیگر ڈھانچے مسمار

لاہور (پاک صحافت) ایک دن تک جاری رہنے والے آپریشن میں پنجاب حکومت نے جوہر ٹاؤن کے قریب مسلم لیگ ن کے رہنماؤں ایم این اے افضل کھوکھر اور سابق ایم پی اے سیف الملوک کھوکھرکے مکانات اور دیگر ڈھانچے مسمار کردیئے اور اڑتیس کنال اراضی بازیاب کروائی۔ مسلم لیگ …

Read More »