Tag Archives: گجرات

پرویز الہٰی اور عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے تقدس کو پامال کیا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی اور عمران خان نے پنجاب اسمبلی کے تقدس کو پامال کیا۔ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ گزشتہ چار سال میں بڑھتے تشدد کے رجحان کو روکنا ہوگا، اس ملک میں …

Read More »

بھگوا دہشت گردی پر خاموشی، نرمی اور حوصلہ افزائی ہندوستان کے اتحاد اور سالمیت کے لیے خطرہ بن سکتی ہے!

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت میں رام نومی یاترا کے دوران کم از کم چار ریاستوں میں پرتشدد جھڑپیں ہوئی ہیں، جن میں بہت سے لوگ زخمی ہوئے ہیں اور بہت ساری املاک کو نقصان پہنچا ہے۔ گجرات میں تشدد کے دوران ایک شخص کی موت بھی ہوئی ہے۔ 10 …

Read More »

بلاول بھٹو کیجانب سے عمران خان کو 24 گھنٹے میں استعفی دینے کا الٹی میٹم

بلاول بھٹو

گجرات (پاک صحافت) بلاول بھٹو نے عمران خان کو چوبیس گھنٹے میں استعفی دینے کا الٹی میٹم دے دیا ہے، عمران خان اسمبلی توڑ کر انتخابات میں ہمارا مقابلہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوامی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ آج رات راولپنڈی پہنچے گا

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری اور پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی کے خلاف کراچی سے شروع ہونے والا پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ آج رات راولپنڈی پہنچے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں لانگ مارچ قافلہ آج وزیر …

Read More »

غیرجمہوری قانون سازی سے آئندہ الیکشن متنازعہ ہوگئے ہیں۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

گجرات (پاک صحافت) قمرزمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں غیرجمہوری طریقے سے قانون سازی سے آئندہ الیکشن ابھی سے ہی متنازعہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

چوہدری شجاعت کی پی ٹی آئی حکومت پر شدید تنقید

چوہدری شجاعت

گجرات (پاک صحافت) چوہدری شجاعت حسین نے پی ٹی آئی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حکومت بے روزگاری اور مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوئی تو سینیٹ میں کامیابی کا کوئی فائدہ نہیں۔ اصل کامیابی عوامی مسائل کو حل کرنا ہے۔ تفصیلات …

Read More »