Tag Archives: کھیل

اسناد تب دی جاتی ہیں جب کھیل ختم ہوجاتا ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

لاہور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اسناد تب دی جاتی ہیں جب کھیل ختم ہوجاتا ہے، عمران خان نے اپنی ٹیم کو استاد تقسیم کرکے کھیل ختم ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا …

Read More »

کرونا وائرس کے ڈیلٹا ویری انٹ کے بارے میں ڈبلیو ایچ او کا انتباہ

ڈبلیو ایچ او

پاک صحافت جنیوا ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے ایک بار پھر کورونا وائرس کے ڈیلٹا مختلف حالت کے بارے میں متنبہ کیا ہے۔ اس کے بعد ، ڈبلیو ایچ او کے چیف ٹیڈروس اذانوم گریبیسس نے متنبہ کیا کہ کوویڈ ۔19 کا ڈیلٹا مختلف شکل اب تک پائے …

Read More »

عمران نیازی اناڑی اور نالائق مافیا کے کپتان ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی اناڑی اور نالائق مافیا کے کپتان ہیں، یہ حکومت پاکستان کیلئے خطرہ جان بن چکی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ڈسکہ جیت نے …

Read More »

کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی

کراچی کنگز

کراچی (پاک صحافت)  پی ایس ایل کے نویں میچ میں  کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے نویں میچ میں ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرررہ 20 اوورز میں …

Read More »

پنڈی ٹیسٹ میچ، جنوبی افریقا کو جیت کے لئے 243 رنز درکار

ٹیسٹ میچ

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلے جانے والے ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کا چوتھا روز مکمل ہوچکا ہے، تاہم جنوبی افریقا کو جیت کے لئے مزید 243 رنزدرکار ہیں، جبکہ پاکستان کو جیت کے لئے 9 وکٹیں درکار ہیں۔ خیال رہے کہ چوتھے روز کھیل …

Read More »

پاکستان جنوبی افریقا ٹیسٹ میچ، دوسرے روز کا کھیل ختم، پاکستان کی گرفت مضبوط

ٹیسٹ میچ

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ کا دوسرا روز اختمام پذیر ہوگیا،  خیال رہے کہ ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی گرفت مضبوط ہو گئی ہے، قومی کھلاڑیوں نے بیٹنگ کے بعد بولنگ میں بھی عمدہ کارکردگی دکھائی۔ …

Read More »

دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ، پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنالیئے

کرکٹ

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین ٹیسٹ سیرز کے دوسرے میچ کے پہلے روز کا کھیل ختم ہوچکا ہے، پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے تین وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنا لئے۔ خیال رہے کہ بارش کے باعث پہلے دن کا کھیل جلدی ختم …

Read More »