Tag Archives: کھاد

یوریا کھاد کی قلت عمران مافیا کی کرپشن کے سبب ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے صوبے میں یوریا کھاد کی قلت کا ذمہ دار حکمران جماعت کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں یوریا کھاد کی قلت عمران مافیا کی  کرپشن کے سبب ہے ، پنجاب میں کھاد کے بحران کے …

Read More »

کسانوں کو محنت کا پھل نہ ملنا ناانصافی اور معاشی استحصال ہے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کسانوں کو ان کی محنت کا پھل نہ دے کر کسانوں کے ساتھ بدترین ناانصافی اور ان کا معاشی استحصال کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر …

Read More »

حکومتی نااہلی، نالائقی اور چور بازاری کی سزا کسانوں کو مل رہی ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی، نالائقی اور چور بازاری کی سزا عام عوام اور کسانوں کو مل رہی ہے جبکہ وزرا بلیک مارکیٹ میں منافع کما رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں …

Read More »

پی ٹی آئی کے حکومت میں آنے کے بعد ہر چیز کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ جب سے پی ٹی آئی حکومت میں آئی ہے تب سے ملک میں ہر چیز کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ حکومت خود مصنوعی قلت پیدا کررہی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کسان بلاول …

Read More »

نااہل حکومت بحران کے حل کی بجائے سیاست اور الزام تراشی میں مصروف ہے۔ نفیسہ شاہ

نفیسہ شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت ملک کو درپیش بحرانوں کو حل کرنے کے بجائے اپنی سیاست چمکانے اور مخالفین پر الزام تراشی میں مصروف ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ …

Read More »

منظور وسان کی جانب سے نواز شریف کی واپسی، بلاول کی شادی اور عمران خان سے متعلق اہم پیش گوئیاں

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے زراعت منظور حسین وسان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شادی، مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی واپسی  اور وزیر اعظم عمران خان کے مستقبل سمیت کئی اہم پیش گوئیاں کر دیں۔ …

Read More »

حکومت کی غلط پالیسیوں کیوجہ سے ملک کو غذائی قلت کا خطرہ ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کی وجہ سے گیس بحران اور بدترین مہنگائی کے بعد اب غذائی قلت کا خطرہ درپیش ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی …

Read More »

سندھ بھی پاکستان کا حصہ ہے جسے مسلسل نظرانداز کیا جارہا۔ منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت سندھ کو مسلسل نظرانداز کررہی ہے، جیسے سندھ پاکستان کا حصہ نہیں، یہ قابل برداشت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ کے مشیر زراعت منظور وسان نے کہا ہے کہ عمران حکومت کوئی نہ کوئی بھانہ بناکر سندھ …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے عوام کو صرف سبزباغ ہی دکھائے ہیں۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سلیکٹڈ حکومت نے تین سال میں عوام کو صرف سبز باغ دکھانے میں گزار دئے ہیں، ان کے تمام نعرے اور وعدے جھوٹے ثابت ہوچکے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی …

Read More »