Tag Archives: کورونا وائرس

یکم مارچ سے تعلیمی ادارے  معمول کے مطابق کُھلیں گے: شفقت محمود

یکم مارچ سے تعلیمی ادارے  معمول کے مطابق کُھلیں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےکہا ہے کہ  یکم مارچ سے تمام تعلیمی ادارے  معمول کے مطابق کھول دئے جائیں گے اور پیر سے اسکولز معمول کے مطابق ہفتے میں پانچ دن کُھلیں گےاس فیصلے کا اطلاق شہروں کے تمام تعلیمی اداروں پر لاگو ہو گا۔ …

Read More »

سفید فاموں کے تسلط کا نظریہ دنیا کے لیئے دہشت گردی سے بھی بڑا خطرہ ہے: اقوام متحدہ

سیکرٹری جنرل

جنیوا (پاک صحافت) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے دنیا بھر میں سفید فاموں کے تسلط والے نظریئے کو دہشت گردی سے بھی خطرناک قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سفید فاموں کا تسلط اب ایک عالمی خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے …

Read More »

ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 50 افراد کا انتقال، 1196 نئے کیسز کی تصدیق

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں، این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 50افراد مہلک وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔  سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک  ملک میں کورونا سے ہلاکتوں …

Read More »

کورونا وائرس سے مزید 41 افراد جاں بحق، 1050 نئے کیسز بھی رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کی دوسری لہر جاری ہے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 41 افراد کورونا کے باعث دم توڑ گئے، دوسری جانب 1 ہزار 50 نئے کیسز بھی رپورٹ کئے گئے ہیں۔  این سی او سی کے مطابق …

Read More »

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے برطانیہ میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے برطانیہ میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

لندن (پاک صحافت) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کورونا وائرس کے سبب نافذ لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی کا فیصلہ کرتے ہوئے اس حوالے سے روڈ میپ کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعظم بورس جانسن نے لندن میں پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 21 جون تک لاک ڈاؤن …

Read More »

ملک میں کورونا کے باعث مزید 16 افراد دم توڑ گئے، 1160 نئے کیسز بھی رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کے حملے جاری ہیں،  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 16 افراد زندگی کی جنگ ہار گئے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 32313 ٹیسٹ کیے گئے جن …

Read More »

ملک میں کورونا کی دوسری لہر جاری، مزید 38 مریض جاں بحق، 1340 نئے کیسز بھی رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے  مزید 38 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 601 تک جا پہنچی ہے۔  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن …

Read More »

کورونا ویکسین کے بارے میں پائے جانے شکوک و شبہات کی بنا پر ہزاروں امریکی فوجیوں نے ویکسین لگانے سے انکار کردیا

کورونا ویکسین کے بارے میں پائے جانے شکوک و شبہات کی بنا پر ہزاروں امریکی فوجیوں نے ویکسین لگانے سے انکار کردیا

واشنگٹن (پاک صحافت) فی الحال اگرچہ دنیا بھر میں کورونا ویکسین کے حوالے سے شکوک و شبہات پائے جارہے ہیں لیکن یہ شکوک اس وقت مزید پختہ نظر آنے لگے جب کورونا ویکسین کے بارے میں پائے جانے شکوک و شبہات کی بنا پر ہزاروں امریکی فوجیوں نے ویکسین لگانے …

Read More »

ملک میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 39 افراد کا انتقال

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کے باعث اموات کا سلسلہ جاری ہے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید ایک ہزار 245 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی جبکہ مزید 39 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ این سی …

Read More »

دومارچ کو آسٹرا زینیکا ویکسین کی دواعشاریہ آٹھ ملین خوراکیں پہنچیں گی

دومارچ کو آسٹرا زینیکا ویکسین کی دواعشاریہ آٹھ ملین خوراکیں پہنچیں گی

اسلام آباد(پاک صحافت)  آکسفورڈ آسٹرا زینیکا کووڈ 19 کی 2 لاکھ 28 ہزار خوراکیں 2 مارچ کو وصول کی جائیں گی،  حکومت نے آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں 65 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو قطرے پلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فرنٹ لائن ورکرز کے علاوہ ہیلتھ کیئر …

Read More »